تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گولْنا" کے متعقلہ نتائج

گولْنا

ایک چیز کو دوسری چیز میں گڈمڈ کرنا ، مخلوط کرنا .

گَولنا

अनुभूत होना

گالْنا

گلانا ، پگھلانا.

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گُھلْنا

گُھل جانا، گداز ہونا

گِیلْنا

گِیلا ہونا ، تر ہونا.

گھولنا

پانی یا کسی رقیق چیز میں کوئی چیز حل کرنا، گھلی ہوئی دھات

گولَن

گالا (کبوتر کی ایک قسم) کی تانیث.

گَولَن

گوالن، دودھ بیچنے والی، گوال قوم کی عورت، گھوسن، گوچی

گورْنا

رک : گورنا جو فصیح ہے

گونا

گون، دورخا بورا

گوڈْنا

گوڑنا، کھدونا، زمین کو بوائی کے لئے نرم یا پولا کرنا

گودْنا

جسم گودنے ، اچار یا مربّا ڈالنے کے پھل اور ترکاریوں کو کودنے کا آلہ ، کچوکنا.

گولْگا

تاڑ کی جنس کا ایک درخت جس کے پتّے چھانے کے کام آتے ہیں

گوڑْنا

تخم ریزی کرنے یا قلم وغیرہ لگانے کے لیے زمین گود کر تیار کرنا، کھربی یا کدال سے زمین کھودنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گولْنا کے معانیدیکھیے

گولْنا

golnaa•गोलना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گولْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • ایک چیز کو دوسری چیز میں گڈمڈ کرنا ، مخلوط کرنا .
  • رقیق چیز میں حل کرنا ، محلول بنانا .
  • کسی بات میں الجھانا یا مصروف کرلینا ، محو کرنا .

Urdu meaning of golnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek chiiz ko duusrii chiiz me.n gaDDmaDD karnaa, maKhluut karnaa
  • raqiiq chiiz me.n hal karnaa, mahluul banaanaa
  • kisii baat me.n uljhaanaa ya masruuf kar lenaa, mahv karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone