تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کِھیرا کَکْڑی کَڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیرا کَکْڑی کَڑْنا کے معانیدیکھیے
- Roman
- Urdu
کِھیرا کَکْڑی کَڑْنا کے اردو معانی
- بے دردی سے کوسنا ، کھیرے ککڑی سے بھی کم تر سمجھ کر کسی کی موت چاہنا .
Urdu meaning of khiiraa kak.Dii ka.Dnaa
- Roman
- Urdu
- bedardii se kosnaa, khiire kak.Dii se bhii kamtar samajh kar kisii kii maut chaahnaa
खीरा ककड़ी कड़ना के हिंदी अर्थ
- बेरहमी से कोसना, खीरे ककड़ी से भी कम समझकर किसी की मौत चाहना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
کَھیر
کتّھے کا درخت ، یہ ببول کی قسم کا ایک بڑا درخت ہے، اس کی چھال کچھ سفید بھورے رنگ کی ہوتی ہے، لکڑی اندر سے سرخ جوہر دار اور نہایت سخت ہوتی ہے اور تعمیرات میں اور زرعی آلات بنانے میں کام آتی ہے، نیز اس درخت کی لکڑی کے ٹکڑوں کو اُبال کر نکالا اور جمایا ہوا رس، جو پان میں چونے کے ساتھ لگا کر کھایا جاتا ہے، کتّھا
کَھیرنا
ایک قسم کا کبوتر ، اس قسم کے کبوتروں میں نر کو مادہ کے ساتھ بے حد محبت ہوتی ہے ، نر اڑتا ہے اور اس قدر بلند ہوجاتا ہے کہ دکھائی نہیں دیتا ، مادہ کو ایک قفس میں بند کرکے اس کو دکھاتے ہیں ، مادہ پر نگاہ پڑتے ہی بیقرار ہوجاتا ہے اور فوراً زمین پر گر پڑتا ہے جو بہت بھلا معلوم ہوتا ہے.
کِھیر کا دَلیا ہو جانا
قسمت اُلٹ جانا ، زوال آنا ، بنا بنایا کام بگڑ جانا ؛ بھلائی کرتے برائی پلے پڑنا .
کھیر پکائی جتن سے چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا
پھوہڑ اور احمق آدمی ہر کام میں نقصان اٹھاتا ہے
کِھیْر کِھیپ
ایک بیل دار درخت ، ایک جڑ سے بہت سی شاخیں تھوہڑ یعنی سینڈھ کی طرح نکلتی ہیں ، سیدھی شاخیں ہوتی ہیں جن میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں ہوتی ہیں ، ہر گرہ میں چھوٹا سا سفید پھول لگتا ہے ، پتے اور پھل نہیں آتے ، تمام اجزا میں دودھ تلخ مزہ قدرے حدّت دار بھرا ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں میں ہوتا ہے .
کھیرا
۱. ایک چھوٹی اور موٹی ککڑی جس کا چھلکا گہرا بھورا اور ہرا بھی ہوتا ہے ، اس کا کنارا کاٹ کر رگڑنے سے دودھ نکلتا ہے اور اس طرح اس کی کڑواہٹ دور ہوجاتی ہے ، یہ کچّا کھایا جاتا ہے ، ایک قسم کی سبزی جس کا چھلکا گہرا بھورا یا ہرا ہوتا ہے .
کِھیر چَٹائی
ایک رسم جو بچے کی دودھ چھڑائی کے وقت برتی جاتی ہے، جب تک بچے کی زبان پر کھیر نہیں رکھ دیتے اس وقت تک پانی یا اناج کی قسم میں سے کوئی چیز اس کے منھ تک نہیں جانے دیتے
کِھیر چَٹانا
دودھ چھڑانے پر بچے کو پہلی دفعہ اناج کھلانے اور پانی پلانے سے پہلے کھیر کھلانا، جو ایک رسم ہے
کِھیر پَکْوا کَر گُھونگَٹ بَڑھانا
دلہن کا سسرال میں پہلی بار کھیر بنانے کی رسم، اس رسم کے بعد دلہن گھر کے کام میں مصروف ہوجاتی ہے
دُرْگَنْدھ کَھیر
(نباتیات) یہ ایک قسم کا جھاڑ ہوتا ہے اس کے درخت ہندوستان میں سب جگہ اُگتے ہیں --- ماگھ اور پھاگن میں اس میں میٹھی خوشبو والے گہرے پیلے پُھول لگتے ہیں اور دو تین انچ لمبی پھلیاں لگتی ہیں .
دُرْگَند کَھیر
(نباتیات) یہ ایک قسم کا جھاڑ ہوتا ہے اس کے درخت ہندوستان میں سب جگہ اُگتے ہیں --- ماگھ اور پھاگن میں اس میں میٹھی خوشبو والے گہرے پیلے پُھول لگتے ہیں اور دو تین انچ لمبی پھلیاں لگتی ہیں .
فائِق کِھیر
گھی میں بریاں کیے ہوئے چان٘ول ڈال کر پکائی ہوئی کھیر جو معمولی کھیر کی نسبت زیادہ سوندی اور خوش ذائقہ ہوتی ہے.
بُڑھیا کی کِھیر
بچوں کا ایک کھیل جس میں کسی ایک بچے کی ہتھیلیوں میں دبا ہوا لمبا تنکا باری باری کھینْچا جاتا ہے . جس بچے کی باری میں تنکا باہر آجاتا ہے اسے 'بڑھیا' یعنی چور بنکر سر خمیدہ زمین پر بیٹھنا پڑتا ہے ، دوسرے بچے اس سے ایسے سوالات کرتے ہیں جن سے بڑھیا کو آخر میں یہ کہنا پڑتا ہے کہ 'کھیر کھاؤں گی' اس کے جواب میں بچے کہتے ہیں 'کھیر کے بدلے کیچ کھا کھیر کے بدلے کیچ' اور بڑھیا ان کے پکڑنے کو جھپٹتی ہے ، جو ہاتھ آگیا اب اسے چو ریعنی بڑھیا بننا پڑتا ہے
جِس گھر ہوئے پُروش کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا
جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے
اَلبیلی نے پَکائی کِھیر دُودھ کی جَگَہ ڈالا نِیر
کرنا کچھ تھا کر ڈالا کچھ، بیوقوفی کی وجہ سے کام بگاڑ دینا
بَڑی بَہُو کو بُلاؤ جو کِھیر میں نَمَک ڈالے
کسی ہوشیار کے ہاتھ سے کام بگڑ جانے پر طنزیہ طور پر مستعمل ہے
ٹیڑھی کِھیر نَہ کھاتے بَنے ، نَہ چھوڑْتے بَنے
مراد: اہم کام جس کو سر انجام دینا دشوار ہو اور چھوڑنے میں قیامت
دونوں دِین سے گَئے پانڈے، کہ کِھیر ہُوئے کہ مانڈے
بہتر چیز کے لالچ میں جو ملتا تھا اس کو بھی کھو دیا
بَڑی بَہُو کو بُلاؤ کِھیر میں نَمَک ڈالیں
کسی ہوشیار کے ہاتھ سے کام بگڑ جانے پر طنزیہ طور پر مستعمل ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qafas
क़फ़स
.قَفَس
cage for birds
[ Parindon ne qafas tod diya aur faza mein aazad udne lage ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
salaaKH
सलाख़
.سَلاخ
bar (of iron), spit
[ Daniyal ne salakh ko hath ke zor se tedha kar diya ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
munaqqash
मुनक़्क़श
.مُنَقَّش
painted, sculptured, coloured
[ Ghar ki tamir ke baad zeb-o-zeenat ke liye munaqqash parde bhi lagaye gaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
muttasil
मुत्तसिल
.مُتَّصِل
joined, contiguous, adjoining, near
[ Jab shaam age badhi to main muttasil kamre mein rone ke liye chali gayi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
kaifiyat
कैफ़ियत
.کَیفِیَت
condition, state, situation
[ Mariz apni kaifiyat jab tak khud na bataye ilaj karna mushkil hota hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
tahriir
तहरीर
.تَحْرِیر
writing
[ Ustad ne talib-e-ilm ki khush-khat tahrir dekh kar usko shabashi di ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
sadaaqat
सदाक़त
.صَداقَت
truth
[ Gandhiji ki sadaqat sab par ayan hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
unsiyyat
उंसिय्यत
.اُنْسِیَّت
feeling of kindness due to familiarity, love, affection
[ Prabhavati Devi aur Kamala Nehru mein bahut unsiyat thi ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
razaa-kaaraana
रज़ा-काराना
.رَضا کارانَہ
voluntarily
[ School mein bachchon ne razakarana taur par paude lagaye ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qubuuliyat
क़ुबूलियत
.قُبُولِیَت
approbation, liking
[ Agar insan narmi se bat kare, to har jagah us insan ko qubuliyat aur izzat milti hai ]

Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (کِھیرا کَکْڑی کَڑْنا)
کِھیرا کَکْڑی کَڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔