تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیْر کِھیپ" کے متعقلہ نتائج

کِھیْر کِھیپ

ایک بیل دار درخت ، ایک جڑ سے بہت سی شاخیں تھوہڑ یعنی سینڈھ کی طرح نکلتی ہیں ، سیدھی شاخیں ہوتی ہیں جن میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں ہوتی ہیں ، ہر گرہ میں چھوٹا سا سفید پھول لگتا ہے ، پتے اور پھل نہیں آتے ، تمام اجزا میں دودھ تلخ مزہ قدرے حدّت دار بھرا ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں میں ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیْر کِھیپ کے معانیدیکھیے

کِھیْر کِھیپ

khiir-khiipखीर-खीप

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کِھیْر کِھیپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیل دار درخت ، ایک جڑ سے بہت سی شاخیں تھوہڑ یعنی سینڈھ کی طرح نکلتی ہیں ، سیدھی شاخیں ہوتی ہیں جن میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں ہوتی ہیں ، ہر گرہ میں چھوٹا سا سفید پھول لگتا ہے ، پتے اور پھل نہیں آتے ، تمام اجزا میں دودھ تلخ مزہ قدرے حدّت دار بھرا ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں میں ہوتا ہے .

Urdu meaning of khiir-khiip

  • Roman
  • Urdu

  • ek baildaar daraKht, ek ja.D se bahut sii shaaKhe.n thuuha.D yaanii siinaDh kii tarah nikaltii hai.n, siidhii shaaKhe.n hotii hai.n jin me.n tho.De tho.De faasle par girhe.n hotii hai.n, har girah me.n chhoTaa saa safaid phuul lagtaa hai, patte aur phal nahii.n aate, tamaam ajaza me.n duudh talKh mazaa qadre hiddatdaar bhara hotaa hai, ye daraKht pahaa.Do.n me.n hotaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھیْر کِھیپ

ایک بیل دار درخت ، ایک جڑ سے بہت سی شاخیں تھوہڑ یعنی سینڈھ کی طرح نکلتی ہیں ، سیدھی شاخیں ہوتی ہیں جن میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں ہوتی ہیں ، ہر گرہ میں چھوٹا سا سفید پھول لگتا ہے ، پتے اور پھل نہیں آتے ، تمام اجزا میں دودھ تلخ مزہ قدرے حدّت دار بھرا ہوتا ہے ، یہ درخت پہاڑوں میں ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیْر کِھیپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیْر کِھیپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone