تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھیلی" کے متعقلہ نتائج

کِھیلی

گوری، پان کا بیڑا

کھیلی

چھوٹی نالی، کیاری

کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے

ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا

کھیلی کُودی

رک : کھیلی کھائی وہ چھوکری ابھی چال سیکھتی ہے اور ہماری بیوی کھیلی کودی ہیں .

کھیلی کھائی

جہاں دیدہ ، بۃھگتی بُھگتائی ، تجربہ کار ، کھائی کھیلی ؛ فاحشہ ، آوارہ ، بدمعاش .

کھائی کھیلی

چالاک عیّار ، حَرّافہ ، جنسی معلات میں آزمودہ کار (عوت) کھلاڑ .

لاڑاں کی کھیلی

رکک: لاڈلی، ماں باپ کی محبت سے بگڑی ہوئی لڑکی.

جیب میں نَہِیں کَھیلی کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھیلی کے معانیدیکھیے

کِھیلی

khiiliiखीली

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کِھیلی کے اردو معانی

اسم

  • گوری، پان کا بیڑا

Urdu meaning of khiilii

  • Roman
  • Urdu

  • gaurii, paan ka be.Daa

English meaning of khiilii

Noun

  • chaff

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھیلی

گوری، پان کا بیڑا

کھیلی

چھوٹی نالی، کیاری

کھیلیں گے نَہ کھیلْنے دیں گے

ضد میں نہ تو خود کرنا نہ دوسروں کو کرنے دینا، کسی کے ساتھ جانب داری کرنا، کسی کام میں ضد کرنا، نہ خود کرنا نہ دوسرے کو کرنے دینا

کھیلی کُودی

رک : کھیلی کھائی وہ چھوکری ابھی چال سیکھتی ہے اور ہماری بیوی کھیلی کودی ہیں .

کھیلی کھائی

جہاں دیدہ ، بۃھگتی بُھگتائی ، تجربہ کار ، کھائی کھیلی ؛ فاحشہ ، آوارہ ، بدمعاش .

کھائی کھیلی

چالاک عیّار ، حَرّافہ ، جنسی معلات میں آزمودہ کار (عوت) کھلاڑ .

لاڑاں کی کھیلی

رکک: لاڈلی، ماں باپ کی محبت سے بگڑی ہوئی لڑکی.

جیب میں نَہِیں کَھیلی کی ڈَلی، چَھیلا پِھریں گَلی گَلی

غربت میں عیاشی کی سوجھتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھیلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھیلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone