تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹْرا" کے متعقلہ نتائج

کَٹْرا

بھینس کا نر بچہ، بچھڑا

سوتے کا کَٹْرا، جاگْتے کی کَٹیا

غافل نُقصان اُٹھاتا ہے اور ہوشیار فائدہ اُٹھاتا ہے .

جاگْتے رَہو کی کَٹیا سونے کا کَٹْرا

ہوشیار آدمی فائدہ اٹھاتا ہے غافل نقصان اٹھاتا ہے.

بَھروسے کیرے بَھینس کَٹرا جَنی

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب معتبر سے غیر معتبر کام سرزد ہو .

کَٹْری

بھینس کا مادہ بچّہ

کَٹارا

رک : کٹار

کَٹْھرا

لکڑی کا بڑا اور چوڑا ظرف

کَٹُورا

(کسی دھات، خصوصاً المونیم، تانبے، پیتل، چان٘دی یا سونے کا) چوڑے منہ اور پھیلے ہوئے پیندے والا پیالا

کَٹَہْرا

عموماً لوہے یا لکڑی کا جنگلا جو حفاظت کے واسطے مکان کے چاروں طرف یا چھت یا زمین گھیرنے اور حد باندھنے کی غرض سے لگا دیتے ہیں

کَٹِیرا

بلبل کی قسم کا ایک پرندہ جس کی دُم کے نیچے سرخ نشان ہوتا ہے ، کُل دُم.

کَٹّار

کَٹار

(لباس) سوتی یا ریشمین انگشتیا کور کا بنا ہوا ململ کی قسم کا ساڑھی کے لیے تیار کیا ہوا کپڑا.

کَٹَّر

(رائے ، عقیدہ یا نظریے میں) سخت یا مستحکم اور پختہ ، کٹا.

کَٹْہَر

لکڑی کا پنجرا

کُٹار

جنگجو اور شریر ٹٹّو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹْرا کے معانیدیکھیے

کَٹْرا

kaTraa•कट्रा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَٹْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بھینس کا نر بچہ، بچھڑا
  • مکانوں سے گھرا ہوا بند کوچہ، ایسی گلی جس کے سامنے کا سرا بند ہو اور راستہ دائیں بائیں کی گلی سے نکلے
  • لکڑی کا بنا ہوا کونڈا یا لگنی، کٹھرا

Urdu meaning of kaTraa

  • Roman
  • Urdu

  • bhains ka nar bachcha, bachh.Daa
  • makaano.n se ghira hu.a band kuucha, a.isii galii jis ke saamne ka siraa band ho aur raasta daa.e.n baa.e.n kii galii se nikle
  • lakk.Dii ka banaa hu.a konDaa ya lagnii, kaThraa

English meaning of kaTraa

Noun, Masculine

  • a buffalo-calf
  • a piece of land which is enclosed and peopled, compound, quadrangle
  • the market town belonging to a fort
  • a market-place, market
  • suburbs

कट्रा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • भैंस का नर बच्चा, बछड़ा
  • मकानों से घिरी हुई बंद गली, ऐसी गली जिसके सामने का सिरा बंद हो और रास्ता दाएँ-बाएँ की गली से निकले
  • लकड़ी का बना हुआ कूंडा या लगनी, कठरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone