تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹاکا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹاکا

رک : کھٹاک.

کَھٹْکا

(ہندو) آہٹ ، نقصان ، ضرر ، اندیشہ ، دغدغہ ، گمان ، شک.

کَھٹْکَہ

رک : کھٹکا.

کَھٹاک

سخت چیزوں کے ٹکرانے کی آواز، کسی چیز کے گرنے یا ٹوٹنے کی آواز، دروازہ بند کرنے کی آواز

کَھٹانا

روکنا ، مزاحمت کرنا ، حائل ہونا ؛ کھڑا کرنا ، کھڑا کرنے کا موجب ہونا ، کھڑا کرانا ، پکا کرنا ، کمانے کاموجب ہونا.

کَھٹارا

خراب و خستہ یا پرانی گاڑی، وہ گاڑی جو چلنے میں چرخ چوں قسم کی آواز نکالے، چھکڑا، سامان یا پتھر وغیرہ ڈھونے کا چھکڑا، ٹھیلا

کَھڑاکا

بہت تیز اچانک ہوئی کھڑ کھڑ کی آواز، کھڑ کھڑ کی آواز، کھٹکا، کھڑ کھڑاہٹ

کَھچاکا

تلوار یا کسی اور ہتھیار یا کسی آلے کے جسم میں کھُبنے یا گُھسنے کی آواز.

کَھٹْکا ہُوا

ڈرا ہوا، چونکا ہوا

کَھٹْکا کَرنا

کھڑکانا ، خبردار کے لیے کسی چیز سے آواز پیدا کرنا ، کھٹکھٹانا ، ہوشیار کرنا ، چوکنّا کرنا.

کَھٹْکا ہونا

آہٹ ہونا ، کھٹ کی آواز ہونا.

کَھٹْکا لَگنا

فکر رہنا، اندیشہ رہنا

کَھٹْکا مِٹْنا

اندیشہ دور ہونا، ڈر و خوف جاتے رہنا

کَھٹْکا گُزَرْنا

خوف محسوس ہونا، ڈر لگنا، اندیشہ ہونا

کَھٹاک سے

فوراً ، جھٹ پٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹاکا کے معانیدیکھیے

کَھٹاکا

khaTaakaa•खटाका

دیکھیے: کَھٹاک

  • Roman
  • Urdu

کَھٹاکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کھٹاک.

شعر

Urdu meaning of khaTaakaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha khaTaak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone