تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھڑاکا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑاکا

بہت تیز اچانک ہوئی کھڑ کھڑ کی آواز، کھڑ کھڑ کی آواز، کھٹکا، کھڑ کھڑاہٹ

کَھڑاکا ہونا

کھڑکنا ، بجنا.

کَھڑْکا

کھڑکنے کی آواز، کھٹکا، کھڑکھڑاہٹ

کَڑاکا

زور کی آواز، گھن گرج، بادل کی کڑک، زور سے گرجنا

کَھڑاک

noise

کَھٹاکا

رک : کھٹاک.

کَھچاکا

تلوار یا کسی اور ہتھیار یا کسی آلے کے جسم میں کھُبنے یا گُھسنے کی آواز.

کَھڑْکا ہونا

آہٹ ہونا کھٹکا ہونا، آہٹ

کَڑاکا گُزرنا

فاقہ ہونا، بھوٗکا رہنا

کَڑاکا بِیْتنا

فاقہ ہو جانا

کَڑاکا گُزَر جانا

فاقے میں بسر ہونا ، بھوکا رہنا .

کَھڑکا ہُوا، چار اُبھرا، کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُترا

کسی اشارے سے مطلب کا تاڑ جانا ، ذرا سی آہٹ سے چور بھاگ جاتا ہے.

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کَڑاکے

کڑاکا (رک) کی مغیرہ حالت نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھڑاکا کے معانیدیکھیے

کَھڑاکا

kha.Daakaa•खड़ाका

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَھڑاکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بہت تیز اچانک ہوئی کھڑ کھڑ کی آواز، کھڑ کھڑ کی آواز، کھٹکا، کھڑ کھڑاہٹ
  • چوٹ، گونج
  • چیزوں کے ٹکرانے سے پیدا ہونے والی کھڑکنے کی آواز
  • دھماکا

فعل متعلق

  • چٹ پٹ، تیزی سے، جلدی سے

Urdu meaning of kha.Daakaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut tez achaanak hu.ii kha.D khi.Dkii aavaaz, kha.D khi.Dkii aavaaz, khaTka, kha.Dkha.DaahaT
  • choT, guunj
  • chiizo.n ke Takraane se paida hone vaalii kha.Dakne kii aavaaz
  • dhamaakaa
  • chaTpaT, tezii se, jaldii se

English meaning of kha.Daakaa

Noun, Masculine

  • the sound of a very loud rattle, clatter, jarring noise, knock
  • echo, roar
  • the sound of a rattle causing things to hit

Adverb

  • quickly, without delay, instantly

खड़ाका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत तेज़ अचानक हुई खड़-खड़ की ध्वनि, खड़-खड़ शब्द, खटका
  • आघात, रव, प्रतिध्वनि, दकराहट
  • चीज़ों के टकराने से उत्पन्न खड़कने की ध्वनि
  • धमाका

क्रिया-विशेषण

  • चटपट, शीघ्रता से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھڑاکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھڑاکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone