تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خِسْم" کے متعقلہ نتائج

خِسْم

ناک کا زخم

خَسَم

خَصْم

دشمن، غنیم

خَصَم

مالک، آقا

خَسَم کا کھائیں پئیں گِیت گائیں بَھیّا جی کے

خَصَم کَرنا

شوہر کرنا، عورت کا شادی کرنا

خَصَم والی

بیاہتا، خاوند والی، سہاگن

خَصَم روئی

رک : خصم پیٹی.

خَصَم کھانی

کوسنا ، بد دعا ، خصم کوکھا جانے والی ، مُراد : بیوہ ، رانڈ

خَصَم دیوَر دونوں ایک ساس کے پُوت، یہ ہوا یا وہ ہوا

خَصَم دیوَر دونوں ایک ساس کے پُوت، یہ ہو یا وہ ہو

خاوند مرجائے تو دیور سے شادی کوئی بُری بات نہیں سمجھی جاتی

خَصَم نَہ پُوچھے بات میرا دَھنّا سُہاگَن نام

کوئی منہ لگانا نہیں پر آپ ہی اِتراتا ہے

خَصَم پِیٹی

خصم کو رونے والی، بیوہ، رانڈ، ایک قسم کی گالی

خَصَم کیا سُکھ سَہْنے کو یا پَٹی سے لَگ کَر رونے کو

ہرکام فائدہ کی اُمید پر کیا جاتا ہے اگر فائدہ نہ ہو عبث ہے

خَصَم راج ، آپ راج

شوہر کی زندگی میں بیوی کا راج ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں خِسْم کے معانیدیکھیے

خِسْم

KHism•ख़िस्म

اصل: فارسی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

خِسْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناک کا زخم

Urdu meaning of KHism

  • Roman
  • Urdu

  • naak ka zaKham

ख़िस्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नाक का ज़ख़्म

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خِسْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

خِسْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone