تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَرْچَہ" کے متعقلہ نتائج

خَرْچَہ

صرف، صرفہ، مصارف

خَرْچا

رک : خرچ .

خَرْچَہ جانا

ختم ہو جانا ، صرف ہونا ، لگ جانا .

خَرْچَہ بَحِساب رَسَدی

(قانون) حِصّہ کے موافق خرچہ.

خَرچَہ پانی

daily expenses

خَرچَہ سَمیت

with costs

خَرچَہ قابِلِ وُصُول

recoverable costs

خَرچَہ قابِلِ یافتَنِی

وہ مقدمہ کا خرچ جو قانونی طور پر مل سکے

خَرْچا جانا

ختم ہو جانا ، صرف ہونا ، لگ جانا .

خَرچہ دلانا

(قانون) مصارف عدالت ادا کرنا، خرچہ تجویز کرنا

رَنْڈیوں کی خَرْچی اَور وَکیلوں کا خَرْچَہ پیشْگی دیا جاتا ہے

اگر وہ پہلے نہ لے لیں تو انہیں کوئی بعد میں نہیں دیتا

گوں خَرْچَہ

۔مذکر وہ خرچ جونمبر دارکوگاؤں کی تحصیل وصول میں کرنا پڑتا۔

باٹ خَرْچَہ

زاد راہ، سفر خرچ

حَرْجَہ خَرْچَہ

نقصان کا بدلہ اور اس سے متعلق صرف ہونے والی رقم ،نقصان اور کل صرفہ ؛ مُکمل ذمہ داری.

تَجْوِیزِ خَرْچَہ

خرچہ کی تجویز

اردو، انگلش اور ہندی میں خَرْچَہ کے معانیدیکھیے

خَرْچَہ

KHarcha•ख़र्चा

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: خَرْچا

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

خَرْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • صرف، صرفہ، مصارف

    مثال • اس رقم میں خرچہ مقدمہ کا شامل نہیں ہے

  • صرف کرنےکی چیز، گزر بسر کرنے کے لیے روپیہ پیسہ، روپیہ، زر، گزارہ، کفالت
  • وہ دولت جو کسی کام میں لگائی جائے، لاگت
  • کام میں لانا، استعمال
  • (ریاضی) نکالا ہوا، باقی بچا ہوا
  • (قانون) مقدمہ کا صَرف، مقدمہ کی لاگت، وہ رقم جو فریقین نے محض نفس مقدمہ پر صرف کی ہو

    مثال • مگر مدعی کو اپنا خرچہ خود اپنی جیب سے ادا کرنا پڑے گا

شعر

Urdu meaning of KHarcha

  • Roman
  • Urdu

  • sirf, sarfa, masaarif
  • sirf karnekii chiiz, guzar basar karne ke li.e rupyaa paisaa, rupyaa, zar, guzaaraa, kafaalat
  • vo daulat jo kisii kaam me.n lagaa.ii jaaye, laagat
  • kaam me.n laanaa, istimaal
  • (riyaazii) nikaalaa hu.a, baaqii bachaa hu.a
  • (qaanuun) muqaddama ka sirph, muqaddama kii laagat, vo raqam jo fariiqain ne mahiz nafas muqaddama par sirf kii ho

English meaning of KHarcha

Noun, Masculine

  • costs, expenses, charges
  • costs, charges
  • costs of a law-suit

ख़र्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी काम में किसी वस्तु का लगना, व्यय, सर्फ़ा, खपत, ख़र्च जैसे: दस रुपए खर्च हो गए, इस शहर में पानी का बहुत ख़र्च है
  • व्यय करने की चीज़, दैनिक ज़रूरतों, खाना-कपड़ा इत्यादि के लिए दी जाने वाली धनराशि, ख़र्च करने के लिए मिलने वाला धन, खाने-पहनने, ख़रचने आदि के लिए मिलने वाला धन या वृत्ति, रुपया-पैसा, धन-दौलत
  • वह धन जो किसी काम में लगाया जाए, लागत
  • काम में लाना, प्रयोग, इस्तिमाल
  • (गणित) निकाला हुआ, बाक़ी बचा हुआ, शेष
  • (क़ानून) मुक़दमा का व्यय, मुक़दमा की लागत, वह राशि जो पक्षों ने केवल वास्तविक मामले अर्थात यथार्थता पर व्यय किया हो

خَرْچَہ کے مترادفات

خَرْچَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

خرچہ دیکھئے، ’’خرچ‘‘، ’’خرچہ پانی‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَرْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَرْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone