تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوں خَرْچَہ" کے متعقلہ نتائج

گوں خَرْچَہ

۔مذکر وہ خرچ جونمبر دارکوگاؤں کی تحصیل وصول میں کرنا پڑتا۔

گَون خَرْچَہ

رک : گونٹا ، گان٘و کی اخراجات.

گاؤں خَرْچ

(کاشت کاری) گان٘و کے عام اور مشترک اخراجات مثلاً مہمان نوازی ، خیرات ، چوکی داری وغیرہ کی مشترک رقم جو ایک آنہ فی روپیہ یا ایک سیر فی من کے حساب سے جمع کی جاتی ہے.

گاؤں خرچہ

وہ خرچہ جو نمبردار کو مال گزاری تحصیل کرنے یا کسی اور وجہ سے گاؤں کے متعلق کرنا پڑتا ہے

خَرْچ گَھنا، پَیدا تھوڑی، کِس پَر بانْدُھوں گھوڑا گھوڑی

خَرْچ گَھنا اَور پَیدا تھوڑی، کِس پَر بانْدُھوں گھوڑا گھوڑی

آمدنی کم اور خرچ زیادہ ہے کیا کروں، بغیر آمدنی کے کوئی شوق آخر کیسے کیا جا سکتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گوں خَرْچَہ کے معانیدیکھیے

گوں خَرْچَہ

go.n-KHarcha•गों-ख़र्चा

  • Roman
  • Urdu

گوں خَرْچَہ کے اردو معانی

  • ۔مذکر وہ خرچ جونمبر دارکوگاؤں کی تحصیل وصول میں کرنا پڑتا۔

Urdu meaning of go.n-KHarcha

  • Roman
  • Urdu

  • ۔muzakkar vo Kharch jo nambar daar ko gaanv kii tahsiil vasuul me.n karnaa pa.Dtaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوں خَرْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوں خَرْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone