تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَصارِف" کے متعقلہ نتائج

مَصارِف

رقم استعمال میں لانا، خرچ کی مختلف مدیں، تمام خرچ، اخراجات

مَصارِف دار

اخراجات کرنے والا ، اخراجات برداشت کرنے والا ؛ (مجازاً) مصارف میں اضافہ کرنے والا ۔

مَصارِف بَرْداشْت کَرْنا

اخراجات کا بار اٹھانا ۔

مَصارِف خانگی

घर का खर्च, जाती खर्च ।।

مَصارِفِ زِنْدگی

وہ اخراجات جو ضروریات زندگی کو پورا کرنے میں ہوں ، خرچِ معاش ؛ اشیائے صرف و خدمات کی اوسط قیمت اور انفرادی یا خاندانی آمدنیوں کی قومی سطح کے درمیان نسبت یا تعلق ۔

مَصارِفِ سَفَر

यात्रा-व्यय, |सफ़र का खर्च, मार्ग-व्यय।

مَصارِفِ بیجا

غیر ضروری خرچ، فضول خرچ، بیجا اخراجات ، فضول خرچی

مَصارِفِ پَیداوار

رک : مصارف پیدائش ۔

مَصارِفِ شَرْعی

فیض کے اسباب مثلاً وہ اخراجات جو شرعی لحاظ سے درست ہوں ، وہ اخراجات جو مساجد ، سرائے اور کنوؤں اور تالابوں کے بنوانے میں ہوں اور سرکاری مصارف میں نہ آئے ؛ شرعی خرچ ۔

مَصارِفِ بار بَرداری

सामान एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाने का खर्च, गाड़ी-भाड़ा आदि।

مَصارِفِ بے جا

فضول اخراجات

مَصارِفِ خُورْد و نوش

खाने- पीने का खर्च।।

مَصارِفِ پَیدائِش

(معاشیات) وہ خرچ جو اشیا کو بازار تک لانے کی غرض سے برداشت کرنا ضروری ہے ، وہ اجرت جو مزدوروں کو براہِ راست یا بالواسطہ ادا کی گئی ہو نیز وہ معاوضہ اور صلہ جو کہ آجر کو اس کی محنت اور خرچ کے وقت ملتا ہے ۔

مَصارِفِ قائِمہ

standing charges

پوشِیدَہ مَصارِف

رک : پوشیدہ خرچ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَصارِف کے معانیدیکھیے

مَصارِف

masaarif•मसारिफ़

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: مَصْرَف

اشتقاق: صَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مَصارِف کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • رقم استعمال میں لانا، خرچ کی مختلف مدیں، تمام خرچ، اخراجات

    مثال • گھر کے کاروبار اور مصارف سے تنگ آ کر ارادہ کیا کہ ترک دنیا کرے

شعر

Urdu meaning of masaarif

  • Roman
  • Urdu

  • raqam istimaal me.n laanaa, Kharch kii muKhtlif maden, tamaam Kharch, aKhraajaat

English meaning of masaarif

Noun, Masculine, Plural

  • expenses, expenditure, cost

    Example • Ghar ke karobar aur masarif se tang aa kar irada kiya ki tark-e-duniya kare

मसारिफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • कुल व्यय, परिव्यय, ख़र्चे

    उदाहरण • घर के कारोबार और मसारिफ़ से तंग आ कर इरादा किया कि तर्क-ए-दुनिया करे

مَصارِف کے مترادفات

مَصارِف کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَصارِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَصارِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone