تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْچَہ" کے متعقلہ نتائج

پَرْچَہ

پارچہ ، ٹکڑا.

پَرْچَہ دینا

مقدمہ درج رجسٹر کرنا ؛ امتحان کے پرچے کا جواب تحریر کرنا ، امتحان دینا.

پَرْچَہ رَہْنا

لگا رہنا ، بہلا رہنا ، مانوس رہنا ؛ رک : پرچانا.

پَرْچَہ بازی

(عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہن٘چانا ، پیام رسانی.

پَرْچَہ پَڑْنا

(بادشاہ یا حکام کو) کسی واقعے کی خبر دی جانا ، خفیہ اطلاع بھیجی جانا.

پَرْچَہ جَڑنا

چغل خوری کرنا ، مخبری کرنا.

پَرْچَہ بھیجْنا

نامۂ محبت بھیجنا.

پَرْچَہ نَوِیس

خبر لکھنے والے، واقع نگار

پَرْچَہ رَساں

مخبر ، جاسوس ، پیام و سلام پہنچانے والا.

پَرْچَہ گُزارْنا

پرچہ گزرنا کا تعدیہ، خبر پہنچانا، اطلاع دینا، علم میں لے آنا

پَرْچَہ پَیام بھیجنا

اطلاع ایا اجازت نامہ بھیجنا.

پَرْچَہ چاک کَرنا

مقدمہ درج کرنا ، چالان کرنا ، پولس میں ابتدائی رپورٹ درج کرنا.

پَرْچَہ مُرَتَّب کَرنا

(of police) register a case

پَرْچَۂ اَلْماس

ہیرے کا ٹکڑا

پَرْچَۂ حِساب

(لفظاً) وہ پرچہ جس پر حساب لکھا جائے

پَرْچَۂ خَرِیدی

(دوکاندار) سامان خریدنے کا اقراری رقعہ جو خریدار بیچنے والے کو لکھ دے.

پَرْچَہِ سَزا

یہ ایک خاص پرچہ فوجداری کے متعلق ہوتا ہے.

پَرْچَۂ نامْزَدگی

وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے

پَرْچَۂ بِکْری

(دکانداری) تجارتی سامان کے فروخت کرنے کا تصدیقی رقعہ ، اقرار نامہ جو فریقین میں معاملہ طے پانے کا ضامن ہو اور بیچنے والا خریدار کو دے.

پَرْچَۂِ اِمتِحاں

परीक्षा के प्रश्नों का पर्चा, परीक्षापत्र।।

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْچَہ کے معانیدیکھیے

پَرْچَہ

parchaपर्चा

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: قانونی

  • Roman
  • Urdu

پَرْچَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پارچہ ، ٹکڑا.
  • پرزہ ، کاغذ کا ٹکڑا ؛ خط ؛ کتاب کا صفحہ وغیرہ.
  • خبر، سندیسے یا پیام کا کاغذ ، نامہ نگار کی تحریر ؛ وہ اطلاعی یاد داشت جو پرانے زمانے میں پرچہ نویس یا مخبر بادشاہ کو بھیجا کرتے تھے.
  • روزنامہ ، ماہ نامہ ، یا ہفتہ وار اخبار/ رسالہ.
  • ۔ (ف۔ پارہ۔ ریزہ۔ پارچہ۔ پرزہ) مذکر۔ ۱۔ پرزہ۔ چتھڑا۔ ٹکڑا۔ کاغذ کا ٹکڑا۔ ۲۔ اخبار۔ ۳۔ رقعہ۔ خط۔ ۴۔ خبر۔ پیام۔ ۵۔ شاہی زمانے میں یہ دستور تھا کہ اخبار نویس ہرکارے سے خبر پاکر حال قلمبند کرتے اور سرکار میں داخل کرتے تھے۔ اس تحریر کو پرچہ کہتے تھے۔ ؎
  • (امتحان کے) سوالات کا کاغذ ، (مجازاً) امتحانی سوالات.
  • (قانون) کھاتوں کی وہ نقل جو کھتونی تیار ہونے کے بعد پٹواری زمین٘دار کو دیتا ہے.
  • رپورٹ جرم جو پولیس تحریر کرے.
  • پیغام شادی ، رقعہ.
  • تصویر.
  • .کاغذ کی وہ پرچی جس پر بازار سے لانے کا سودا لکھا جائے.
  • لکۂ ابر، بادل کا ٹکڑا.

Urdu meaning of parcha

  • Roman
  • Urdu

  • paaracha, Tuk.Daa
  • purza, kaaGaz ka Tuk.Daa ; Khat ; kitaab ka safa vaGaira
  • Khabar, sa.ndese ya payaam ka kaaGaz, naama nigaar kii tahriir ; vo ittilaa.ii yaadadaasht jo puraane zamaane me.n parchaanviis ya muKhbir baadashaah ko bheja karte the
  • roznaamaa, maahnaama, ya haftaavaar aKhbaar/ risaalaa
  • ۔ (pha। paara। reza। paaracha। purza) muzakkar। १। purza। chith.Daa। Tuk.Daa। kaaGaz ka Tuk.Daa। २। aKhbaar। ३। rukaa। Khat। ४। Khabar। payaam। ५। shaahii zamaane me.n ye dastuur tha ki aKhbaar naviis harkaare se Khabar paakar haal kalamband karte aur sarkaar me.n daaKhil karte the। is tahriir ko parchaa kahte the।
  • (imatihaan ke) savaalaat ka kaaGaz, (majaazan) imatihaanii savaalaat
  • (qaanuun) khaato.n kii vo naqal jo khataunii taiyyaar hone ke baad paTvaarii zamiindaar ko detaa hai
  • riporT jurm jo pulis tahriir kare
  • paiGaam shaadii, rukaa
  • tasviir
  • .kaaGaz kii vo parchii jis par baazaar se laane ka saudaa likhaa jaaye
  • luka-e-abr, baadal ka Tuk.Daa

English meaning of parcha

Noun, Masculine

  • magazine, periodical, newspaper, a slip of paper, chit, scrap of paper, piece of paper, examination paper, question paper, newspaper, message, marriage proposal, letter

पर्चा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परचा
  • काग़ज़ का टुकड़ा, प्रश्न पत्र, चुनाव का नामांकन, समाचार पत्र
  • (इमतिहान के) सवालात का काग़ज़, (मजाज़न) इमतिहानी सवालात
  • (क़ानून) खातों की वो नक़ल जो खतौनी तैय्यार होने के बाद पटवारी ज़मींदार को देता है
  • .काग़ज़ की वो पर्ची जिस पर बाज़ार से लाने का सौदा लिखा जाये
  • ۔ (फ। पारा। रेज़ा। पारचा। पुर्ज़ा) मुज़क्कर। १। पुर्ज़ा। चिथड़ा। टुकड़ा। काग़ज़ का टुकड़ा। २। अख़बार। ३। रुका। ख़त। ४। ख़बर। पयाम। ५। शाही ज़माने में ये दस्तूर था कि अख़बार नवीस हरकारे से ख़बर पाकर हाल कलमबंद करते और सरकार में दाख़िल करते थे। इस तहरीर को पर्चा कहते थे।
  • काग़ज़ का छोटा टुकड़ा, चिट्ठी जो दस्ती भेजी जाय, पत्र, अख्बार, पुलिस की रिपोर्ट, परीक्षापत्र, प्रश्नपत्र
  • काग़ज़ का छोटा टुकड़ा, चिट्ठी जो दस्ती भेजी जाय, पत्र, अख्बार, पुलिस की रिपोर्ट, परीक्षापत्र, प्रश्नपत्र
  • कागज़ का टुकड़ा; चिट
  • ख़बर, सँदेसे या पयाम का काग़ज़, नामा निगार की तहरीर , वो इत्तिलाई याददाश्त जो पुराने ज़माने में पर्चानवीस या मुख़्बिर बादशाह को भेजा करते थे
  • तस्वीर
  • पैग़ाम शादी, रुका
  • पुर्ज़ा, काग़ज़ का टुकड़ा , ख़त , किताब का सफ़ा वग़ैरा
  • पारचा, टुकड़ा
  • रिपोर्ट जुर्म जो पुलिस तहरीर करे
  • रोज़नामा, माहनामा, या हफ़तावार अख़बार/ रिसाला
  • लुका-ए-अब्र, बादल का टुकड़ा
  • प्रश्नपत्र 3 कागज़ के छोटे टुकड़े पर लिखी हुई बात या सूचना
  • कोई छोटा विज्ञापन
  • शोधपत्र
  • नामांकनपत्र
  • पत्र-पत्रिका का कोई अंक
  • रहस्य संप्रदाय में किसी बात का परिचय

پَرْچَہ کے مترادفات

تمام دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَرْچَہ

پارچہ ، ٹکڑا.

پَرْچَہ دینا

مقدمہ درج رجسٹر کرنا ؛ امتحان کے پرچے کا جواب تحریر کرنا ، امتحان دینا.

پَرْچَہ رَہْنا

لگا رہنا ، بہلا رہنا ، مانوس رہنا ؛ رک : پرچانا.

پَرْچَہ بازی

(عموماً عشق بازی میں) آپس میں ایک دوسرے کو خط لکھنا یا ایک کا خط دوسرے تک پہن٘چانا ، پیام رسانی.

پَرْچَہ پَڑْنا

(بادشاہ یا حکام کو) کسی واقعے کی خبر دی جانا ، خفیہ اطلاع بھیجی جانا.

پَرْچَہ جَڑنا

چغل خوری کرنا ، مخبری کرنا.

پَرْچَہ بھیجْنا

نامۂ محبت بھیجنا.

پَرْچَہ نَوِیس

خبر لکھنے والے، واقع نگار

پَرْچَہ رَساں

مخبر ، جاسوس ، پیام و سلام پہنچانے والا.

پَرْچَہ گُزارْنا

پرچہ گزرنا کا تعدیہ، خبر پہنچانا، اطلاع دینا، علم میں لے آنا

پَرْچَہ پَیام بھیجنا

اطلاع ایا اجازت نامہ بھیجنا.

پَرْچَہ چاک کَرنا

مقدمہ درج کرنا ، چالان کرنا ، پولس میں ابتدائی رپورٹ درج کرنا.

پَرْچَہ مُرَتَّب کَرنا

(of police) register a case

پَرْچَۂ اَلْماس

ہیرے کا ٹکڑا

پَرْچَۂ حِساب

(لفظاً) وہ پرچہ جس پر حساب لکھا جائے

پَرْچَۂ خَرِیدی

(دوکاندار) سامان خریدنے کا اقراری رقعہ جو خریدار بیچنے والے کو لکھ دے.

پَرْچَہِ سَزا

یہ ایک خاص پرچہ فوجداری کے متعلق ہوتا ہے.

پَرْچَۂ نامْزَدگی

وہ فارم اور اسناد وغیرہ جو کسی ادارے کی ممبری کا امیدوار متعلقہ حاکم یا عہدہ دار کے دفتر میں مقررہ وقت کے اندر پیش کرتا ہے

پَرْچَۂ بِکْری

(دکانداری) تجارتی سامان کے فروخت کرنے کا تصدیقی رقعہ ، اقرار نامہ جو فریقین میں معاملہ طے پانے کا ضامن ہو اور بیچنے والا خریدار کو دے.

پَرْچَۂِ اِمتِحاں

परीक्षा के प्रश्नों का पर्चा, परीक्षापत्र।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْچَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْچَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone