تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپْچار" کے متعقلہ نتائج

کَھپْچار

(چھپّر بندی) بان٘س کی موٹان کا چوتھائی حصہ جو چھپر کے ٹھاٹ کی بندش کے لے بانس کو پھاڑ کر بنا لیا گیا ہو.

کَھپْچَر

(چھپر بندی) بانس کی موٹان کا چوتھائی حصہ جو چھپر کے ٹھاٹ کی بندش کے لیے بانس کو پھاڑ کر بنا لیا گیا ہو

کَھپْچا

لکڑی کی پھیلے ہوئے من٘ھ کی ڈوئی، لکڑی کا کفگیر، بڑا چمچا، جس دیگ سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

کَھپْچَہ

رک : کھپچا.

کھار

وہ معدنی یا کیمیائی مادّہ جس میں شوریت ہو اور جو مختلف کاموں میں ہلکی تیزابی خاصیت کے لیے استعمال کیا جاتا ہو ، شور ، سجّی ، ریہ ، پوٹاش ، نمک ، سوڈا.

کُھمار

رک: کمھار.

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کِھنچاؤ

تناؤ، اینٹھن، کھچاؤ، کساؤ

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کَھپْٹا

لکڑی یا این٘ٹ کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا.

کِھچاؤ

۱. تناؤ، کساؤ، کشیدگی.

کھچا

کَسا ہوا، تَنا ہوا، گراں، تیز، مہنگا، چَڑھا ہوا، کھچنا کا ماضی تراکیب میں مستعمل

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

کَھپْلا

کھپرا، سَنَے جو مچھلی کی پشت پر ہوتے ہیں

کَھپْڑا

کھپرا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپْچار کے معانیدیکھیے

کَھپْچار

khapchaar•खपचार

  • Roman
  • Urdu

کَھپْچار کے اردو معانی

  • (چھپّر بندی) بان٘س کی موٹان کا چوتھائی حصہ جو چھپر کے ٹھاٹ کی بندش کے لے بانس کو پھاڑ کر بنا لیا گیا ہو.

Urdu meaning of khapchaar

  • Roman
  • Urdu

  • (chhappar bandii) baans kii moTaan ka chauthaa.ii hissaa jo chhappar ke ThaaT kii bandish ke le baans ko phaa.D kar banaa liyaa gayaa ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپْچار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپْچار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone