تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپْچا" کے متعقلہ نتائج

کَھپْچا

لکڑی کی پھیلے ہوئے من٘ھ کی ڈوئی، لکڑی کا کفگیر، بڑا چمچا، جس دیگ سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

کَھپْچَہ

رک : کھپچا.

کَھپْچار

(چھپّر بندی) بان٘س کی موٹان کا چوتھائی حصہ جو چھپر کے ٹھاٹ کی بندش کے لے بانس کو پھاڑ کر بنا لیا گیا ہو.

کَھپَچّی

۱. بانس کا چرا ہوا یا لمبائی میں کٹا ہوا ٹکڑا ، بانس کی تیلی جسے عموماً چیزیں بنانے اور تعمیر وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کھپچا ، کھپچر ، کھپچ ، کھپاچ.

کَپْچَہ

ایک وضع کی آستین دار صدری ؛ کرنا نیز لباس .

کَھپاچ

splinter

کَھپَچ

بان٘س کا ٹکڑا، کھپچی، پھانس، کھپاچ

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کَھپْٹا

لکڑی یا این٘ٹ کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا.

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

کَھپْلا

کھپرا، سَنَے جو مچھلی کی پشت پر ہوتے ہیں

کَھپْڑا

کھپرا

کَھپْچے بَھڑْنا

آڑے ہاتھوں لینا.

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کھچا

کَسا ہوا، تَنا ہوا، گراں، تیز، مہنگا، چَڑھا ہوا، کھچنا کا ماضی تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپْچا کے معانیدیکھیے

کَھپْچا

khapchaa•खपचा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھپْچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی کی پھیلے ہوئے من٘ھ کی ڈوئی، لکڑی کا کفگیر، بڑا چمچا، جس دیگ سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

Urdu meaning of khapchaa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii kii phaile hu.e munh kii Do.ii, lakk.Dii ka kafgiir, ba.Daa chamcha, jis deG se saalan vaGaira nikaalte hai.n

खपचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लकड़ी या बाँस की खपची या कड़छी; कलछी
  • बाँस काटकर निकाला गया नोकदार टुकड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپْچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپْچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone