تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھنچاؤ" کے متعقلہ نتائج

کِھنچاؤ

تناؤ، اینٹھن، کھچاؤ، کساؤ

ڈَھلاؤ کِھنچاؤ

اُتار یا چڑھاؤ سِتار یا کمان کا

مِیانِ سَطحی کِھنچاؤ

(حیاتیات) وہ کھنچاؤ جو سیالوں اور ٹھوس اشیا کی سطحوں کے درمیان پایا جاتا ہے (انگ : Inter facial tension) ۔

کِھنچا

کھنچنا (رک) کا ماضی، تراکیب میں مستعمل

کِھنْچاو

کسی کی طرف کشش ہونا، کشش، جاذبیت، کشیدگی

کِھنچائی

۱. (مجازاً) کسی پر چوٹیں کرنے یا طنز کرنے کا عمل ، زچ کرنے کا عمل ، سرزنش.

کِھچاؤ

۱. تناؤ، کساؤ، کشیدگی.

کِھنچا جانا

پرے ہٹنا ، گریز کرنا ، دور دور رہنا

کِھنچا تَنا رَہنا

کسا بنا رہنا ، بنا ٹھنا رہنا ، بنا سنورا رہنا.

کِھنچا کِھنچا رَہْنا

ناراض ناراض رہنا ، الگ الگ رہنا.

کِھنْچ کِھچاؤ

بے تعلّقی ، عدم رغبت ، کشیدگی.

کِھنچا کِھنچا پِھرْنا

کشاں کشاں پھرنا ، گھسٹتے پھرنا ؛ مصیبت اُٹھانا.

کھِیْنچ

۔ (ھ۔ نون غُنّہ) مونث۔ ۱۔(دہلی) کشش۔ کھنچاؤ ۲۔ کمی۔ قلّت۔ آج کل اناج کی بہت کھینچ ہے۔ ۲۔(لکھنؤ) پتنگ لڑانے کا ایک ڈھنگ جس میں ڈھیل دینے کی جگہ ڈور زور سے کھینچتے ہیں۔

کِھنچی

کِھنچا کی تانیث، ترا کیب میں مستعمل

کِھنْچے

کھنچا کی مغیرہ حالت نیز جمع، ترا کیب میں مستعمل, کشش، کھچاؤ، تناؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھنچاؤ کے معانیدیکھیے

کِھنچاؤ

khi.nchaa.o•खिंचाओ

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کِھنچاؤ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تناؤ، اینٹھن، کھچاؤ، کساؤ
  • بڑھنے کے عمل میں تیزی
  • علیٰحدگی، لاتعلّقی
  • تناؤ، تندی، ہیجان
  • (مجازاً) کمی، قلّت، رکاوٹ

شعر

Urdu meaning of khi.nchaa.o

  • Roman
  • Urdu

  • tanaav, i.inThan, khachaa.o, kasaa.o
  • ba.Dhne ke amal me.n tezii
  • alyaahadgii, laataalluqii
  • tanaav, tandii, haijaan
  • (majaazan) kamii, killat, rukaavaT

English meaning of khi.nchaa.o

Noun, Masculine

  • Tension

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھنچاؤ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھنچاؤ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone