تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپْٹا" کے متعقلہ نتائج

کَھپْٹا

لکڑی یا این٘ٹ کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا.

کَپْٹا

an insect that grows on betel leaves

کھپاٹا

بڑا ٹہنا جو ٹوٹ کر درخت سے علیحدہ ہو جائے

کَھپاٹ

a large piece of split wood used as fuel

کَھپَّٹ

کھوسٹ، بہت بوڑھا، بہت بوڑھی، کھاپڑ

کَھپْنا

لازم۔۱۔صرف ہونا۔ خرچ میں آنا۔ ایک مکان میں سارا روپیہ کھپ گیا ۲۔کسی چیز کا کسی چیز کے اندر سمانا۔ داخل ہونا۔ ۳۔جذب ہونا۔ خشک ہونا۔ ان چاولوں میں بہت گھی کھپتا ہے۔۴۔ کھپت ہونا۔ فروخت ہونا۔ اس شہر میں ہر قسم کا مال کھپھ جاتا ہے۔ ۵۔ سمائی ہو

کَھپْرا

معماری اینٹ کی طرح کا چوڑا مستطیل نُما مٹّی وغیرہ کا ظرف جس کے طول میں کنارے ڈول دار ہوتے ہیں اور عرضی کناروں پر داب کے لیے نشان بنے ہوتے ہیں، یہ کھپریل کی چھت میں استعمال ہوتا ہے، کھپریل کا نیچے کا چوڑا حصّہ

کَھپْلا

کھپرا، سَنَے جو مچھلی کی پشت پر ہوتے ہیں

کَھپْچا

لکڑی کی پھیلے ہوئے من٘ھ کی ڈوئی، لکڑی کا کفگیر، بڑا چمچا، جس دیگ سے سالن وغیرہ نکالتے ہیں

کَھپْڑا

کھپرا

کُھوٹا

کھون٘ٹا (مع تحتی الفاظ)

کھوٹا

جس میں کسی قسم کا کھوٹ یا نقص ہو ، کھوٹ ملا ہوا ، جو خالص نہ ہو ، زر غیر خالص، جعلی (کھرا کا نقیض).

کُھمْٹا

ایک قسم کا ناچ، بنگالی ناچ.

کھپیا

پھانک، قاش

کَپْٹی

کپٹ رکھنے والا، کینہ رکھنے والا، بد خواہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپْٹا کے معانیدیکھیے

کَھپْٹا

khapTaa•खप्टा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَھپْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکڑی یا این٘ٹ کا ٹوٹا ہوا ٹکڑا.
  • مٹی کا پکا ہوا ٹکڑا یا ٹھیکرا جو کھپریل کی چھوائی میں استعمال ہوتا ہے ، کھپرا.
  • کچّے آم کا خشک کیا ہوا ٹکڑا جو کھٹائی کے کام آتا ہے.
  • کھرنڈ.
  • ۔(ھ) مذکر۔ ٹوٹا ہوا ٹکڑا لکڑی یا اینٹ کا۔ ۲۔کچّی آم کا خشک کیا ہوا ٹکڑا جو کھٹائی کے کام آتا ہے۔

اسم، مذکر

  • (دُھنائی) دُھنے کا سان٘ٹا یا لمبی چھڑ جس سے وہ روئی کے گچھے کھولتا ، گالے کو پھیلاتا اور ہموار کرتا ہے ، پینا.

Urdu meaning of khapTaa

  • Roman
  • Urdu

  • lakk.Dii ya enT ka TuuTaa hu.a Tuk.Daa
  • miTTii ka pakka hu.a Tuk.Daa ya Thiikara jo khaprail kii chhuvaa.ii me.n istimaal hotaa hai, khapraa
  • kachche aam ka Khushak kyaa hu.a Tuk.Daa jo khaTaa.ii ke kaam aataa hai
  • kharnaD
  • ۔(ha) muzakkar। TuuTaa hu.a Tuk.Daa lakk.Dii ya i.inT ka। २।kachchii aam ka Khushak kyaa hu.a Tuk.Daa jo khaTaa.ii ke kaam hai।
  • (dhunaa.ii) dhune ka saanTaa ya lambii chhi.D jis se vo ravii ke guchchhe kholtaa, gaale ko phailaataa aur hamvaar kartaa hai, piina

English meaning of khapTaa

Noun, Masculine

  • a baked tile, a broken piece, a piece of dried unripe mango, chip, splinter

खप्टा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • = खपड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone