تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپْچے بَھڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھپْچے بَھڑْنا

آڑے ہاتھوں لینا.

کَھوئے سے کَھوا بِھڑْنا

رک : کھوے سے کھوا چھلنا جو زیادہ مستعمل ہے .

کَھپْچِی بھرنا

دونوں ہاتھوں سے کمر پکڑنا، آغوش میں لینا، گود میں اٹھا لینا

باڑھ کاٹے نام تلوار کا

ماتحت کام کرتے ہیں شہرت افسروں کی ہوتی ہے، کام کوئی کرتا ہے نام کسی اور کا ہوتا ہے

کَھتّے بَھرْنا

اناج کا ذخیرہ کرنا ، کھتے میں غلّہ بھرنا.

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

کَپْڑے بَڑھانا

کپڑے اُتارنا ، بدن سے کپڑے جدا کرنا.

جَے کارے بَھرنا

hail, laud

کھچا کھچ بھرنا

ٹھونس ٹھونس کے بھرنا

کَھپر بَھرنا

(ہندو) خون کی بھینٹ چڑھانا، قربانی کرنا، قربانی دینا

کَپْڑا پَہْنے جَگ بَھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

کھائے مَن بھاتا اَور پَہْنے جَگ بھاتا

۔(مقولہ) کھانا اپنی پسند کا اچھّا ہوتا ہے اور کپڑا دوسرے کی پسند کا۔

بَھڑوے کو بھی مُنہ پر بَھڑوا نَہِیں کَہتے

برے کو بھی اس کے منہ پر برا نہیں کہتے

کاٹے باڑھ نام تَلوار کا، لَڑے فَوج نام سَردار کا

کام کوئی کرے اور نام کسی کا ہو

جوکھوں بَھرنا کَھپنا

مر کے خاک میں ملنا ، فنا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپْچے بَھڑْنا کے معانیدیکھیے

کَھپْچے بَھڑْنا

khapche bha.Dnaa•खपचे भड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَھپْچے بَھڑْنا کے اردو معانی

  • آڑے ہاتھوں لینا.

Urdu meaning of khapche bha.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.De haatho.n lenaa

खपचे भड़ना के हिंदी अर्थ

  • आड़े हाथों लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپْچے بَھڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپْچے بَھڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone