تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھچْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھچْنا

جُڑنا، مِلنا، لَگنا، چسپاں ہونا، جُڑا ہونا

کِھچْنا

(جان ، روح ، طاقت وغیرہ کے ساتھ) باہر آنا، نکلنا.

دُور کِھچْنا

گریز کرنا، دور رہنا.

دِل میں کِھچْنا

بل آنا ، ناراض ہونا ، کشیدہ خاطر ہونا .

عَرْصَہ کِھچْنا

عرصہ کھینچنا کا لازم، تاخیر ہونا

فَرْش کِھچْنا

فرش کا آراستہ ہونا ، فرش بچھا ہونا.

نُچْنا کُھچْنا

نوچا اور جانا ، کھسوٹا جانا ۔

قَنات کِھچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا ، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا .

جَنْتَری میں کِھچْنا

جنتری میں کھین٘چنا (رک) کا لازم.

کاٹھی کھِچْنا

گھوڑے وغیرہ پر زین رکھی جانا .

کِھچانا

کِھچنا، جس کا یہ متعدی ہے، کھچوانا

کاچْنا

پانی یا دودھ وغیرہ سے چکنائی یا بلائی وغیرہ نکالنا ، کاڑھنا .

کَچْھنا

جانگھیا، گُھٹَنّا

کِھیچْنا

رک : کھین٘چنا .

کوچْنا

۰۱ ( نان بائی ) روٹی میں چھید بنانے یا روٹی چھیدنے کا سہ شاکہ، پنج شاخہ، کنگھی نما یا گول قسم کا دانتے دار اوزار جس سے روٹی کو گودا جاتا ہے تاکہ وہ پھولے نہیں، پرکوب، کچو کا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھچْنا کے معانیدیکھیے

کَھچْنا

khachnaa•खचना

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَھچْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • جُڑنا، مِلنا، لَگنا، چسپاں ہونا، جُڑا ہونا

Urdu meaning of khachnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ju.Dnaa, milnaa, lagnaa, chaspaa.n honaa, ju.Daa honaa

English meaning of khachnaa

Intransitive verb

  • to be engraved
  • to be pointed out, marked
  • to be joined, annexed

खचना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • जुड़ना, मिलना, लगना, चस्पाँ होना, जुड़ा होना
  • अंकित होना, जड़ा जाना
  • जड़ा जाना, अंकित होना, अटकना, फँसना ठीक तरह से भरा जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone