تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَاصِی" کے متعقلہ نتائج

خَاصِی

اچھی، عمدہ، منتخب، معقول، قابل توجہ، قابل لحاظ

اردو، انگلش اور ہندی میں خَاصِی کے معانیدیکھیے

خَاصِی

KHaasiiख़ासी

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: خاص

موضوعات: عوامی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

خَاصِی کے اردو معانی

صفت

  • اچھی، عمدہ، منتخب، معقول، قابل توجہ، قابل لحاظ
  • معمولی سے زیادہ، قدرے نمایاں
  • پیارا، مقبول، منظورِ نظر، محبوب

اسم، مؤنث

  • راجاؤں کو باندھنے کی تلوار، ڈھال یا بندوق
  • امیروں کی بندوق

شعر

Urdu meaning of KHaasii

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii, umdaa, muntKhab, maaquul, kaabil-e-tavajjaa, qaabil lihaaz
  • maamuulii se zyaadaa, qadre numaayaa.n
  • pyaaraa, maqbuul, manzuur-e-nazar, mahbuub
  • raajaa.o.n ko baandhne kii talvaar, Dhaal ya banduuq
  • amiiro.n kii banduuq

English meaning of KHaasii

Adjective

  • special, enough

ख़ासी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • भली, अच्छी, उम्दा, विशेष, ख़ास, उत्तम
  • ۔सिफ़त। १।असहि। उम्दा। भली। २। बीच की रास। बरी ना भली। मुतवस्सित दर्जा की। ३।(ओ) मुअन्नस ज़नाख़ी। ४।मुअन्नस। अमीरों की बंदूक़
  • अच्छी, उम्दा, मुंतख़ब, माक़ूल, क़ाबिल तोजे
  • मामूली से ज़्यादा, क़दरे नुमायां, क़ाबिल लिहाज़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खासे राजा के बाँधने की तलवार, ढाल या बंदूक

خَاصِی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَاصِی

اچھی، عمدہ، منتخب، معقول، قابل توجہ، قابل لحاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَاصِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَاصِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone