تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْڈاسی" کے متعقلہ نتائج

سَنْڈاسی

۱. آگ کے اُوپر سے گرم ظرف اُتارنے کا چمٹا ، گرم لوہا پکڑنے کا آلہ ، سڑسی ، سنسی.

سَنْڈاسا

ظرف کو آگ پر سے اُتارنے کا آلہ، چمٹا

سَنْڈاس

وہ پاخانہ جو کوٹھے پر یا سطحِ زمین سے خاصی بلندی پر ہو اور اس کا بول و براز نیچے آ کر ایک دہانے میں جمع ہو، اس کو مہتر باہر کی طرف سے صاف کر لیتا ہے

سَنْیاسی

۱. (ہندو) وہ شخص جو دُنیا سے الگ تھلگ رہے ، تارک الدنیا ؛ جوگی ، سادُھو .

سَنّاسی

تارک الدنیا ، ہندو فقیروں کا ایک گروہ .

سُنائی

سماعت، سنوائی

سُنانی

خبرِمرگ، موت کی خبر، جو پردیس سے آئے

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو لیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

رانْڈ سانْڈ، جوگی، سیڑھی، سَنْیاسی، اُن سے بَچے تو سیوے کاشی

ران٘ڈ ، سان٘ڈ ، بلند سیڑھی اور سنیاسیوں کا خوف زیادہ ہوتا ہے دنیا میں یہ چیزیں انسان کو نقصان پہنچاتی ہیں اگر ان سے بچے تو خُدا کی عبادت کرنے چاہیے .

سِیڈھی

رک : سِیڑھی .

سُنَہْری

سونے کے رنگ کی، طلائی

سِیاسی

سیاست سے منسوب، سیاست سے نسبت رکھنے والے امور

سَنْساری

سنسار میں رہنے والا، دُنیادار

سَنْڈی

موٹی تازی ، ہٹّی کٹّی ، لحیم شحیم عورت (طنز اور پھبتی کے طور پر) .

سَنْدانی

سندان کی طرح کا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْڈاسی کے معانیدیکھیے

سَنْڈاسی

sanDaasii•संडासी

اصل: ہندی

وزن : 222

موضوعات: آراکشی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

سَنْڈاسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱. آگ کے اُوپر سے گرم ظرف اُتارنے کا چمٹا ، گرم لوہا پکڑنے کا آلہ ، سڑسی ، سنسی.
  • ۲. (آراکشی) لکڑی کو برابر حِصّوں میں بانٹنے والے پرکار کی قسم کا اوزار.

Urdu meaning of sanDaasii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. aag ke u.uopar se garm zarf utaarne ka chimTaa, garm lohaa paka.Dne ka aalaa, sa.Dsii, sansii
  • ۲. (aara kushii) lakk.Dii ko baraabar hisso.n me.n baanTne vaale prakaar kii qasam ka auzaar

English meaning of sanDaasii

Noun, Feminine

  • pincers used to hold hot cooking vessels, small tongs

संडासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खाना पकाने वाले गर्म बर्तन पकड़ने वाला चिमटा, आग के ऊपर से गर्म बर्तन उतारने का चिमटा, गर्म लोहा पकड़ने का उपकरण, सड़सी, सनसी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنْڈاسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنْڈاسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone