تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِلْتِماسی" کے متعقلہ نتائج

اِلْتِماسی

خواہش مند ، درخواست گزار ، مانگنے والا.

اِلْتِماس

درخواست، گزارش، عرض

اِلْتِباسی

التباس (رک) سے منسوب : مشتبہ ، دھوکے میں ڈالنے والا.

اِرْتِماسی

(وہ غسل یا وضو) جو پورے جسم یا اعضاے وضو کو غوطہ دے کر کیا جائے.

اِلْتِماس رَکْھنا

کہنا ، عرض کرنا.

اِلْتِماسِ دُعا

دعا کی درخواست کرنا، دعا کے لیے کہنا، ملتمس دعا ہونا

اِلتِماس کَرنا

request, ask humbly, beg

اَلْماسِی

الماس سےمنسوب، الماس کے رنگ یا تراش کا، جس میں الماس جڑا ہو

عِلَّتِ مَادِّی

material cause

زَرِ اِلْتِماس

wealth of humility

سَیلانُ الطَّمْث

(طب) حیض انا، حیض کا جاری ہونا، کبھی یہ اصطلاح کثرت طمث حیض کے معنی میں بھی آتی ہے

اِحْتِباسُ الطَّمْث

ماہواری کا بند ہوجانا ، حیض کا (مطابق عادت) نہ ہونا .

غُسْلِ اِرْتِماسی

غوطے کے ساتھ نہانا، ڈبکی لگا کر نہانا

اَلْماری

دیوا ر کے آثار میں عموماََ کواڑ یا کواڑوں سے بند ہونے والی خالی جگہ جس میں سامان رکھنے کے لئے اوپر تلے تھوڑے فاصلے پر خانے بنے ہوں، اس قسم کی لکڑی یا دھات کا ڈھانچا جسے ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ سکیں

اِجْتِماعی

اجتماع کی طرف منسوب، مجموعی، اکٹھا، جملہ

اردو، انگلش اور ہندی میں اِلْتِماسی کے معانیدیکھیے

اِلْتِماسی

iltimaasii•इल्तिमासी

اصل: فارسی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

اِلْتِماسی کے اردو معانی

صفت

  • خواہش مند ، درخواست گزار ، مانگنے والا.

Urdu meaning of iltimaasii

  • Roman
  • Urdu

  • Khaahishmand, darKhaast guzaar, maangne vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِلْتِماسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِلْتِماسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone