تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانس" کے متعقلہ نتائج

کھانس

ایک قسم کی گھاس، کان٘س

کھانسی

سان٘س کی رکاوٹ اور تنگی کی وجہ سے پیدا ہونے والی بیماری، گلے کی کھاج یا خراش، سرفہ، کھرّا

کھانسْنا

سان٘س کی رکاوٹ یا گھٹن دور کرنے کے لیے کُھر کُھر کی آواز نکالنا، کھانسی کی آواز نکالنا، گلے کی خراش دور کرنے کے لیے آواز نکالنا، کھنکارنا

کُھونس کھانس

ٹھون٘س تھان٘س کر ، اُڑس کر ، گھسیڑ کر .

کھانْسی آنا

cough, suffer from cough

کھینس

تمسخر ، استہزا ، مذاق ، طنزیہ ہن٘سی ، دانت دکھانا ، عیب ، نقص ، برائی ، خرابی.

کُھنَّس

حسد ، ولی عداوت ، کرودھ ، غصّہ ، دل میں نفرت ، دشمنی.

کانس

ایک لمبی گھاس جو اکثر غیر مزروعہ زمین میں پیدا ہوتی ہے، بینڈ کی لمبی اور باریک پتیاں جو جُھنڈ کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں، اس کے پتوں کے دونوں طرف کی دھاریں تیز ہوتی ہیں، پتّوں کے بیچ میں ایک لمبی ڈنڈی ہوتی ہے اس کی جَڑ میں سے شکر نکالی جاتی ہے، یہ عموماً چھپّر چھانے کے کام آتی ہیں. کاس (لاط : Imperata Spontanca)

کھانا

کسی شے کو چبا کر حلق سے نیچے اُتارنا ، نِگلنا.

کھانی

eat

کھانے

کھانا (رک) کی جمع اور محرّف شکل ؛ تراکیب میں مستعمل .

کھاس

وہ جال جس میں اُپلے بھاندے جاتے ، وہ جالی دار گون جس میں اُپلے بھر کر گدھوں پر لادتے ہیں ، اُپلوں کی جالی دار بوری ، جالی دار بورا.

کَہِیںسائی

اس کے قول و قرار پر کوئی بھروسہ نہیں کیا جا سکتا ہے ، بہت ہی بے اعتبارا ہے ، ایک بات پر قائم رہنے والا نہیں ، کسی کو سائی کسی کو بدھائی.

کالی کھانسی

ایک قسم کی خشک اور جراثیمی کھانسی جس میں بلغم وغیرہ نہیں نکلتا اور بار بار دیر تک انسان کھانستا رہتا ہے، عموماً بچوں کو ہوتی ہے

سوُکھی کھانسی

وہ کھان٘سی جس کے ساتھ بلغم نہ نکلے

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانس کے معانیدیکھیے

کھانس

khaa.ns•खाँस

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

کھانس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ایندھن براری) اُپلوں کا تھیلا، جو پیل یا گدھے پر لادنے کے لئے بنا ہوا ہو، خُرجی، کھاس
  • ایک قسم کی گھاس، کان٘س

شعر

Urdu meaning of khaa.ns

  • Roman
  • Urdu

  • (i.indhan baraarii) uplo.n ka thailaa, jo piiliya gadhe par laadne ke li.e banaa hu.a ho, Khurjii, khaas
  • ek kism kii ghaas, kaans

English meaning of khaa.ns

Noun, Feminine

  • cough

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone