تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُھنَّس" کے متعقلہ نتائج

کُھنَّس

حسد ، ولی عداوت ، کرودھ ، غصّہ ، دل میں نفرت ، دشمنی.

کانس

ایک لمبی گھاس جو اکثر غیر مزروعہ زمین میں پیدا ہوتی ہے، بینڈ کی لمبی اور باریک پتیاں جو جُھنڈ کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں، اس کے پتوں کے دونوں طرف کی دھاریں تیز ہوتی ہیں، پتّوں کے بیچ میں ایک لمبی ڈنڈی ہوتی ہے اس کی جَڑ میں سے شکر نکالی جاتی ہے، یہ عموماً چھپّر چھانے کے کام آتی ہیں. کاس (لاط : Imperata Spontanca)

قانِص

शिकार करनेवाला, आखेटक।

کُھنَّس نِکالْنا

vent one's spite, show anger, avenge

کانس میں پَھنسْنا

مشکل میں پڑنا، دقّت میں مبتلا ہونا؛ دھوکے میں آنا؛ سوچ میں آنا؛ سوچ میں پڑنا.

کانس میں پَڑنا

۔(دہلی) دھوکے میں آنا۔ سوچ میں پڑنا۔

کانس پَر تَیرْتے ہو

نہایت پر خلاف کام کرتے ہو، ناممکن اور خلافِ قیاس کام کا دعویٰ کرتے ہو.

کانس میں تَیرْنا

دھوکا کھا جانا، سوچ بچار میں پڑے رہنا، خیالات میں غلطاں پیچاں رہنا، خیالی پلاؤ پکانا، جان جوکھوں یا دقّت میں مبتلا رہنا، غور وفکر میں محو رہنا

کُھنْسا

چڑچڑا، کینہ دور، غصیلا

کُھنْسی

لڑاکا، چڑچڑا، خفا، حسد کرنے والا، غصیلا

کانسا

پیالہ، بڑا پیالہ، طَشت، کاسہ

کانسی

ران٘گ اور تان٘بے سے مل کر بنی ہوئی دھات

کانْسَہ

رک : کاسہ / کانْسا (۲)

کانْسَہ گَر

پیالہ بنانے والا شخص .

کانسی گَری

رانگ اور تان٘بے سے بنائی جانے والی دھات کی تیاَری کا عمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُھنَّس کے معانیدیکھیے

کُھنَّس

khunnas•खुन्नस

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کُھنَّس کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • حسد ، ولی عداوت ، کرودھ ، غصّہ ، دل میں نفرت ، دشمنی.
  • ۔(ھ) مونث۔ دلی عداوت۔

Urdu meaning of khunnas

  • Roman
  • Urdu

  • hasad, valii adaavat, krodh, gussaa, dil me.n nafrat, dushmanii
  • ۔(ha) muannas। dillii adaavat।

English meaning of khunnas

Noun, Feminine

  • anger, enmity, spite, rancour, hatred, envy

खुन्नस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • क्रोध, गुस्सा, रिस
  • शत्रुता, दुश्मनी
  • नफ़रत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُھنَّس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُھنَّس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone