تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھانسْنا" کے متعقلہ نتائج

کھانسْنا

سان٘س کی رکاوٹ یا گھٹن دور کرنے کے لیے کُھر کُھر کی آواز نکالنا، کھانسی کی آواز نکالنا، گلے کی خراش دور کرنے کے لیے آواز نکالنا، کھنکارنا

کھونسْنا

توڑنا، کھینچنا، کھینچ کر گرانا

کِھنسْنا

رک : کھنچنا.

کُھنسْنا

کھنسانا کا، بیر کرنا، تیوری چڑھانا، چغلی کھانا، حسد کرنا، دشمنی کرنا، اٹکایا جانا

کُھونسْنا

ٹھونسنا ، اُڑسنا ، گھسیڑنا .

کھاندْنا

ایک جگہ سے کھود کر دوسی جگہ درخت لگانا، درخت لگانے کے لئے زمین میں گڑھا کرنا

کھانچْنا

(نجّاری) چول بِٹھانے کے لئے سِروں کی کور تراشنا، سطح میں چھوٹا سلامی دار کٹاؤ بنانا

کھانڈْنا

ٹکڑے ٹکڑے کرنا، کُچلنا، رون٘دنا، پائمال کرنا

کُھنسانا

کان بھرنا

کَرانسْنا

رک: کرانجنا.

ہنسنا برہمن، کھنسنا چور، کپڈھ کائستھ کل کا بور

ہنسنے والا برہمن اور کھانسنے والا چور اور ان پڑھ کائستھ اپنی قوم کو تباہ کرتے ہیں

ٹوٹے بال کُھونْسنا

۔بال جو کنگھی کرنے میں ٹوٹتے ہیں عورتیں اُن کو لپیٹ کر اکثر دیواروں کے سوراخوں میں کھونس دیتی ہیں۔ ایسے بالوں کا ہَوا میں اُڑ کر کوٗڑے میں جانا بُرا سمجھتی ہیں۔ ؎

کَہانا

کہانی ، ضرب المثل ، کہاوت.

کِھیسے کھونسِیانا

دان٘ت نکال کر ہنسنا.

باتوں کی کَنْسُوئِیاں لینا

باتوں کی ٹوہ لگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھانسْنا کے معانیدیکھیے

کھانسْنا

khaa.nsnaa•खाँसना

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کھانسْنا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سان٘س کی رکاوٹ یا گھٹن دور کرنے کے لیے کُھر کُھر کی آواز نکالنا، کھانسی کی آواز نکالنا، گلے کی خراش دور کرنے کے لیے آواز نکالنا، کھنکارنا

Urdu meaning of khaa.nsnaa

  • Roman
  • Urdu

  • saans kii rukaavaT ya ghuTan duur karne ke li.e khur khur kii aavaaz nikaalnaa, khaansii kii aavaaz nikaalnaa, gale kii Kharaash duur karne ke li.e aavaaz nikaalnaa, khankaarnaa

English meaning of khaa.nsnaa

Adverb

  • to cough

खाँसना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • गले में रुका हुआ कफ या और कोई अटकी हुई चीज निकालने या केवल शब्द करने के लिए झटके से वायु कंठ के बाहर निकालना, खनकारना

کھانسْنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھانسْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھانسْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone