تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک سیاہ" کے متعقلہ نتائج

خاک سیاہ

ashes

خاک سِیاہ کَرْنا

جلا کر خاکستر کردینا، راکھ کردینا

خاک سِیاہ ہونا

رک : خاک سیاہ کرنا ، جس کا یہ لازم ہے .

خاک سِیاہ ہو جانا

۔لازم۔ تباہ ہوجانا۔ جل کر خاک ہوجانا۔ راکھ ہوجانا۔ ؎

خاکِ سِیاہ کَر دینا

جلا دینا، راکھ کر دینا

گھر خاک سیاہ ہونا

گھر تباہ یا برباد ہونا

گَھر خاکِ سِیاہ کَر دینا

جلا کر خاک سیاہ کردینا ، نیست و نابود کردینا ، گھر کو تباہ و برباد کردینا

گَھر خاکِ سِیاہ ہو جانا

۔لازم۔ ؎

سَب خاک سِیاہ ہو جانا

ہر چیز جل جانا، بالکل تباہ ہوجانا

گَھر خاکِ سِیاہ کَرنا

۔گھر تباہ کردینا۔ (امرۃ العروس) محمد عاقل نے آکر سنا سر پیٹ لیا بیوی سے کہا تو گھر خاک سیاہ کر کے چھوڑے گی۔

خاک سِیَہ ہونا

رک : خاک سیاہ کرنا ، جس کا یہ لازم ہے .

خاک سی بات

چھوٹی سی بات ، معمولی بات .

خاک سے اُٹھنا

(کسی) زمین یا ملک سے پیدا ہونا ، جنم لینا قطب الدین شہید ، ملا نظام الدین ... جو آسمانی علم کے ثوابت و سیارے ہیں انہی پستوں کی خا سے اٹھے ہیں.

خاک سے اُٹھایا جانا

(کسی) ملک یا زمین سے پیدا ہونا .

خاک سے پاک کَرْنا

ادنیٰ درجے سے اعلیٰ درجے پر پہنچا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک سیاہ کے معانیدیکھیے

خاک سیاہ

KHaak-e-siyaah•ख़ाक-ए-सियाह

اصل: فارسی

وزن : 22121

English meaning of KHaak-e-siyaah

Feminine

  • ashes

ख़ाक-ए-सियाह के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • जलकर काली राख बना हुआ, भस्मसात्, भस्मीभूत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک سیاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک سیاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone