تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوّا" کے متعقلہ نتائج

غُراب

کوّا، زاغ، غرب

غُراب سِیَہ

The night.

غُرابِ سِیاہ

night

غُراب زَمِین

تاریک رات

غُرابُ الْلَّیل

رات کا کوّا ، (کنایۃً) اُلو ، بُوم .

مِنقارِ غُراب

رک : منقار الغراب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوّا کے معانیدیکھیے

کَوّا

kavvaaकव्वा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: پرندے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَوّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک سیاہ رن٘گ کا پرندہ جو قد میں کبوتر سے بڑا ہوتا ہے، جنگل میں بسیرا کرتا ہے مگر صبح ہی صبح بستیوں میں پہنچ جاتا ہے
  • (مجازاً) چالاک، ہوشیار، سیانا، لالچی
  • وہ گوشت کا ٹکڑا جو حلق میں تالو سے آگے کوّے کی شکل میں لٹکا ہوا ہوتا ہے، حلق کا کوا
  • (ماہی گیری) سوس مچھلی کا پٹّھا یعنی نوعمر بچّہ

شعر

Urdu meaning of kavvaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek syaah rang ka parindaa jo qad me.n kabuutar se ba.Daa hotaa hai, jangal me.n baseraa kartaa hai magar subah hii subah bastiiyo.n me.n pahunch jaataa hai
  • (majaazan) chaalaak, hoshyaar, syaanaa, laalchii
  • vo gosht ka Tuk.Daa jo halaq me.n taaluu se aage koXve kii shakl me.n laTkaa hu.a hotaa hai, halaq ka kavvaa
  • (maahii gerii) svis machhlii ka paThThাa yaanii nau.umr bachcha

English meaning of kavvaa

Noun, Masculine

  • crow, raven
  • uvula, a small piece of flesh that hangs from the top of the inside of the mouth just above the throat
  • a clever person

کَوّا سے متعلق دلچسپ معلومات

کوا یہ لفظ ہمیشہ مذکر ہے، اس کا مؤنث کچھ نہیں۔ کہیں کہیں’’کوی‘‘ سننے میں آیا ہے، لیکن مستند نہیں۔دیکھئے، ’’تانیث سے عاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُراب

کوّا، زاغ، غرب

غُراب سِیَہ

The night.

غُرابِ سِیاہ

night

غُراب زَمِین

تاریک رات

غُرابُ الْلَّیل

رات کا کوّا ، (کنایۃً) اُلو ، بُوم .

مِنقارِ غُراب

رک : منقار الغراب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone