تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَواشِیا" کے متعقلہ نتائج

کَواشِیا

کواشیا ایک درخت کی لکڑی ہے اس کا درخت مختلف قد و قامت کا ہوتا ہے ، اس پر میلی خاکی چھال ہوتی ہے ، اس کی لکڑی کی چھپٹیاں یا برادہ کر کے رکھتے ہیں ، اس کا ذائقہ نہایت تلخ ہوتا ہے ، اس لئے اطبّاء نے اس کا نام خشب المر ، یعنی کڑوی رکھ دیا

کَشَیا

قابل تلفی، جوتلف یا ضائع ہو، تلف ہونےوالا

کشَی

نقصان، تضیع

کاش

شدت آرزو کے اظہار کے لیے بولتے ہیں، اے کاش یا کاش کہ ایسا ہو، کاش ایسا نہ ہو

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کُشا

کھولنے والا، بطور لاحقہ بھی مستعمل

کشی

درد آشامی .

کُشائی

بات کرنا، زبان کھولنا، کچھ کہنا، کسی موضوع پر بولنا، آغاز کرنا

کاشایَہ

گیروے رنْگ کا ؛ گیروے کے رنْگ سے رنگا ہوا کپڑا.

کاشی

بنارس کا نام

کُوشِی

مرکبات میں جزوِ آخر (لاحقے) کے طور پر، کوشش کرنا یا محنت کرنا کے معنوں میں مستعمل

کوشاں

کوشش کرنے والا، سعی کرنے والا، تگ و دو کرنے والا، دوڑ دھوپ کرنے والا

کاوِش

تلاش، جستجو‏، (کسی کام کی) جد و جہد یا اہتمام میں زحمت و صعوبت کی برداشت‏، کُرید، کھوج

اردو، انگلش اور ہندی میں کَواشِیا کے معانیدیکھیے

کَواشِیا

kavaashiyaa•कवाशिया

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

کَواشِیا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کواشیا ایک درخت کی لکڑی ہے اس کا درخت مختلف قد و قامت کا ہوتا ہے ، اس پر میلی خاکی چھال ہوتی ہے ، اس کی لکڑی کی چھپٹیاں یا برادہ کر کے رکھتے ہیں ، اس کا ذائقہ نہایت تلخ ہوتا ہے ، اس لئے اطبّاء نے اس کا نام خشب المر ، یعنی کڑوی رکھ دیا

Urdu meaning of kavaashiyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko ashyaa ek daraKht kii lakk.Dii hai is ka daraKht muKhtlif qad-o-qaamat ka hotaa hai, is par mailii Khaakii chhaal hotii hai, is kii lakk.Dii kii chhpTiiyaa.n ya buraadaa kar ke rakhte hai.n, is ka zaayqaa nihaayat talKh hotaa hai, is li.e uttib-e-ne is ka naam Khashab elmar, yaanii ka.Dvii rakh diyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَواشِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَواشِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone