تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوسَج" کے متعقلہ نتائج

کَوسَج

کوسہ، چھدری ڈاڑھی والا، جس کے تھوڑی پر بال ہوں اور رخساروں پر بال نہ ہوں، قدیم ایران کے ایک تفریحی مشغلے کا نام

کوسَہ

وہ شخص جس کی ڈاڑھی نہ ہو یا تھوڑی سی ڈاڑھی صرف ٹھوڑی پر ہو اور رخساروں پر نہ ہوں، کوسج

کوسا

دعائے بد، سراپ

کوسی

बिहार प्रदेश की एक प्रसिद्ध नदी, जो नेपाल के पहाड़ों से निकलकर चंपारन के समीप गंगा में मिलती है

کوسے

کوسا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت ، مرکبات میں مستعمل.

کَوسَل

صلاح ومشورہ، مل کر تدبیر سوچنا

کُوسا

(ٹھٹیرا گری) چمچہ

کُوسی

(بن باسی) بُت کو غسل دینے کا برتن

کوس

راستے کی ایک حد معیّن کا نام جس کی لمبائی بعض کے نزدیک دو میل کے برابر اور بعض کے نزدیک چار ہزار یا تین ہزار گز ہے، رانج الوقت گز کے مطابق ۲/۳ ۲۳۴۶ گز کا کوس مانا گیا ہے، (مختلف علاقوں میں مختلف پیمائش ہوتی ہے)، فرسخ کا تیسرا حصہ، کروہ

کُونج

کلنگ کی ایک قسم، ایک آبی پرندہ، جو سردی کے موسم میں پاک و ہند میں آتا اور قطار بنا کر اڑتا ہے، قاز، ہنس

کوسَل

= कोशल

کوسَم

(کاشت کاری) ایک قسم کا جنگلی درخت، جس پر لاکھ کا کیڑا پرورش پاتا ہے

کُوسَت

(موسیقی) بارھویں مقام رباوی کے شعبۂ دوم کے چوتھے نغمے یا آواز کا نام.

کوسَن

(دباغت و پاپوش دوزی) کمائے ہوئے چمڑے کا گوشت کی طرف کا رخ جو چمڑے کی موٹان سے تراش کر علیحدہ کرلیا گیا ہو، ادھوڑی

کُوسَنْج

وہ مچھلی جس کے اوپر کے گلپھڑے آگے نکلے ہوئے اور تلوار کی طرح تیز ہوتے ہیں، کٹار مچھلی

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوسَج کے معانیدیکھیے

کَوسَج

kausaj•कौसज

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَوسَج کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کوسہ، چھدری ڈاڑھی والا، جس کے تھوڑی پر بال ہوں اور رخساروں پر بال نہ ہوں، قدیم ایران کے ایک تفریحی مشغلے کا نام

Urdu meaning of kausaj

  • Roman
  • Urdu

  • kosaa, chhadrii Daa.Dhii vaala, jis ke tho.Dii par baal huu.n aur ruKhsaaro.n par baal na huu.n, qadiim i.iraan ke ek tafriihii mashaGle ka naam

कौसज के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह व्यक्ति जिसकी डाढ़ी-मूछे बहुत समय के पश्चात् निकले, दे. 'कोसः' ।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوسَج)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوسَج

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone