تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُوسی" کے متعقلہ نتائج

کُوسی

(بن باسی) بُت کو غسل دینے کا برتن

کوسی

बिहार प्रदेश की एक प्रसिद्ध नदी, जो नेपाल के पहाड़ों से निकलकर चंपारन के समीप गंगा में मिलती है

قَوسی

محراب نما، کمان نُما، ہلالی، کمان والا

باسی کُوسی

رات کا بچا بچایا کھانا یا روٹی وغیرہ.

کَوسَیّا

ایک قسم کا ریشم جو جنگلی ریشم کے کیڑے سے پیدا ہوتا ہے ریشم سے بنا ہوا، ریشمی.

دَس کوسی

دس کوس کے فاصلے والا ؛ بہت بڑا.

پَنْج کوسی

پان٘چ کوس کا فاصلہ ، پان٘چ کوس دور ، پان٘چ کوس کی حدود کے گان٘و وغیرہ ؛ رک : پنچ کوسی.

پَنچ کوسی

پانچ کوس کا فاصلہ

قَوسِیانا

دو چیزوں کو ایک ضمن یا ایک سلسلے میں رکھنا یا شامل کرنا ، کسی لفظ یا عبارت کو ہلالی نشانات کے درمیان درج کرنا.

قَوسَین

قوس کا تثنیہ، کمان یا ہلال کی شکل کے وہ دونشان جس سے عبارت میں کام لیا جاتا ہے ان کی شکل یہ ہے ( ) بریکٹ

قَوسِیَّت

قوس ہونے کی حالت یا کیفیت ، قوس کی شکل کا ہونا.

قَوسَین مَکاں

(کنایۃً) عرش سے بہت فریب والا ، مراد : صاحب معراج جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم.

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کیسی

کس طرح کی ، کس قسم کی،

نِیم قَوسی

کمان کی طرح کا نصف گولائی والا ؛ (کنایۃً) گنبد نما.

اردو، انگلش اور ہندی میں کُوسی کے معانیدیکھیے

کُوسی

kuusii•कूसी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

کُوسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (بن باسی) بُت کو غسل دینے کا برتن

Urdu meaning of kuusii

  • Roman
  • Urdu

  • (bin baasii) but ko Gusal dene ka bartan

कूसी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बन बासी) मूर्ति को स्नान कराने का बर्तन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُوسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُوسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone