تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتْخُدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَتْخُدا کَرْنا

شادی کرنا ، بیاہ دینا.

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کَتْنا

(سوت یا رشیم) کاتا جانا، روئی یا ریشم کے تاگے بننا

کُشادَہ کَرنا

کھولنا ، وسیع کرنا ، وسعت دینا ، پھیلانا

کَشِیدَہ کَرنا

خراب کرنا بگاڑنا (عموماً حالات).

کَتھا کَرنا

قصہ سنانے کا اہتمام کرنا ، مجلس منعقد کرنا ، قصہ سُنانا.

کَنْدَہ کَرنا

نگینہ یا پتھر وغیرہ پر کھدائی کرنا، نقاشی کرنا

کَبِیدَہ کَرنا

رنجیدہ کرنا، پریشان کر دینا

کھیدا کَرْنا

پتلی پتلی لکڑیوں اور گھاس پھوس سے پاٹے ہوئے گڑھے کے ذریعے ہاتھی وغیرہ جانوروں کو پکڑنا

کَتْلا کَرنا

cut into thin pieces, to slice

دِل کُشادَہ کَرْنا

خوش کرنا ، طبیعیت کو شگفتہ کرنا

نام کَندَہ کَرنا

کسی پتھر، لکڑی، دھات یا نگینے پر نام کے حروف کھودنا، نام کھودنا

نَقْش کَندَہ کَرنا

ذہن یا دل پر گہرے اثرات قائم ہونا، نشان بننا، نقش کھودنا

روزی کُشادَہ کَرْنا

رِزق کی افراط کرنا ، روزی میں اضافہ کرنا.

کَشِیدَہ کاری کَرْنا

بیل بوٹے بنانا، حسن میں اضافہ کرنا، چار چاند لگانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتْخُدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَتْخُدا کَرْنا

katKHudaa karnaa•कत्ख़ुदा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَتْخُدا کَرْنا کے اردو معانی

  • شادی کرنا ، بیاہ دینا.

Urdu meaning of katKHudaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii karnaa, byaah denaa

कत्ख़ुदा करना के हिंदी अर्थ

  • शादी करना, विवाह कर देना

کَتْخُدا کَرْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتْخُدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتْخُدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone