تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹاوَن" کے متعقلہ نتائج

کَٹاوَن

काटने की क्रिया या भाव।

کَٹاوَن لَگْنا

رک : کٹاون پڑنا.

کَٹاوَن پَڑنا

(عور) اسعمال میں آتے ہی چھری بن جانا ، (استعمال کرنے والے کے حق میں) کٹنے لگنا.

کَٹاوَن ڈالْنا

زہر مار کرنا (برہمی کے موقع پر مستعمل)

چُھرْیاں کَٹاوَن ہو

انگ نہ لگے، جزو بدن نہ ہو، جس طرح چھری کاٹتی ہے اسی طرح ہمارا کھایا پیا تمہاری انتڑیاں کاٹے

کَٹان

(لکڑیاں وغیرہ) کاٹنے یا کاٹے جانے کا عمل، کٹائی کا کام یا عمل

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کَٹْنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کَھٹْنا

کمانا، حاصل کرنا، بٹنا، فروخت کرنا

کاٹْنا

دھاردار آلے وغیرہ سے کسی شے کا کوئی جزو الگ کرنا، قطع کرنا، تراشنا (قینچی وغیرہ سے) کترنا

کاٹْنی

کاٹنا، کٹائی، تاش کے پتّوں کے دو حصّے کرنا

کَٹِھن

دشوار، مشکل، سخت، دشوار گزار

کُٹنی

اینٹ، پتھر وغیرہ کاٹنے کا اوزار

کَٹانا

رک : کٹوانا ، قطع کرانا ، ٹکڑے کرانا.

کَہاوَن

کوڑیوں کا مجموعہ نیز اس کے برابر مالیت کا ایک سکّہ جو روپے کا دسواں حصّہ ہوتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹاوَن کے معانیدیکھیے

کَٹاوَن

kaTaavan•कटावन

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَٹاوَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (حلق سے اترتے ہی) کاٹ کرنے والی غذا، انتڑیوں وغیرہ میں زہر کی طرح اثر کرنے والی ایک دوا، بھٹ کٹائی

Urdu meaning of kaTaavan

  • Roman
  • Urdu

  • (halaq se utarte hii) kaaT karnevaalii Gizaa, anta.Diyo.n vaGaira me.n zahr kii tarah asar karnevaalii ek davaa, bhaTT kaTaa.ii

कटावन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काटने की क्रिया या भाव।
  • किसी वस्तु का कटा हुआ छोटा टुकड़ा। कतरन।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹاوَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹاوَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone