تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹاوَن پَڑنا" کے متعقلہ نتائج

کَٹاوَن پَڑنا

(عور) اسعمال میں آتے ہی چھری بن جانا ، (استعمال کرنے والے کے حق میں) کٹنے لگنا.

چُھرِیاں کَٹاؤں پَڑنا

زہر مار کر جانا، نگلنا، چوری سے کھایا جانا

کھولن پڑنا

غصہ آنا، پیچ و تاب کھانا

کُشْتوں کے پُشْتے پَڑْنا

رک : کشتوں کے پشتے لگنا جو زیادہ مستعمل ہے ، قتلِ عام ہونا.

کانوں میں بَھنَک پَڑْنا

اُڑی اُڑائی بات سُننا، کسی طرح خبر ملنا

کانوں کو مَزَہ پَڑْنا

باتیں سننے کا چسکا لگ جانا ، سننے میں اچھا لگنا ، دلچسپی پیدا ہو جانا ، سننے میں مزہ آنا.

کُشْتوں کے کھیت پَڑْنا

۔مقتولوں کی لاشوں کا انبار ہونا۔ ؎

کانوں میں رَس پَڑنا

۔کسی بات کے سننے کا چسکا پڑنا۔ کانوں کو سُریلی یا رسیلی آواز سے حظ حاصل ہونا۔

کُنووں میں بانس پَڑنا

کن٘ووں میں بان٘س ڈالنا (رک) کا لازم ، بڑی شدت سے جستجو و تلاش ہونا ، بیقراری و پریشانی کے ساتھ جستجو کرنا.

پُنَہ کَتھان

دہرانے کا عمل، تکرار معنوی، ایک بات کو مختلف الفاظ میں ادا کرنے کا عمل یا طریقہ

کَہاں سے ٹَپَک پَڑا

how does (he, she, etc.) happen to be here?

روز کُن٘واں کھودْنا اور نَیا پانی پِینا

آنْکھوں دیکھا پَھٹ پَڑا کہ مَیں کانوں سُنا

سچے کو جھوٹا بناتے ہو اور دوسرے کی آنکھوں سے دیکھی ہوئی بات کو اپنی سنی سنائی پر ترجیح دیتے ہو

روز کُن٘واں کھودْنا اور روز پانی پِینا

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹاوَن پَڑنا کے معانیدیکھیے

کَٹاوَن پَڑنا

kaTaavan pa.Dnaa•कटावन पड़ना

محاورہ

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

  • Roman
  • Urdu

کَٹاوَن پَڑنا کے اردو معانی

  • (عور) اسعمال میں آتے ہی چھری بن جانا ، (استعمال کرنے والے کے حق میں) کٹنے لگنا.

Urdu meaning of kaTaavan pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) asaamaal me.n aate hii chhurii bin jaana, (istimaal karne vaale ke haq men) kaTne lagnaa

कटावन पड़ना के हिंदी अर्थ

  • (महिला) उपयोग में आते ही छुरी बन जाना, (उपयोगकर्ता के हक़ में) काटने लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹاوَن پَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹاوَن پَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone