تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹاوَن لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

کَٹاوَن لَگْنا

رک : کٹاون پڑنا.

کانوں آ لَگْنا

سرگوشی کرنا ، کان پھوسی کرنا ، کانوں میں باتیں کرنا.

کھونچ لَگْنا

رک : کھون٘چ آنا .

کَنْدھوں پَر لینا

اپنے ذمے لینا، ذمہ داری اُٹھانا.

کانوں سے لَگا رَہْنا

انتہائی قریب ہونا ، کانوں میں سرگوشیاں کرتے رہنا

کُشْتوں کے پُشْتے لَگا دینا

لاشوں کا ڈھیر لگا دینا ، بے حساب آدمیوں کو قتل کرنا ، قتلِ عام کرنا .

کانوں میں رُوئی ٹُھونس لینا

۔قصداً کسی بات کا نہ سننا۔ (ابن الوقت) اگر انسان کانوں میں روئی نہ ٹھونس لے جان بوٗجھ کر مگر ا نہ بنے تو اس کو دیندار کرنے کے لئے اتنا ہی کافی ہے۔

گَھر بار تُمھارا ہے کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگانا

جھوٹی باتوں سے کسی کا دل خوش کرنا.

کوڑی کوڑی مایا، جوڑے جو زمیں میں دھرتا ہے، جس کا لہنا وہی کھاوے پاپی بریہ مرتا ہے

کنجوس پاپی مشقت بھر کر جوڑتا ہے، پھر جس کو نصیب ہوتا ہے وہی کھاتا ہے

کانوں میں اُنگْلیاں دے لینا

رک : کانوں میں انگلیاں ٹھون٘س لینا.

کانوں میں اُنْگلِیاں ٹُھونس لینا

کسی کی آواز نہ سننے کی غرض سے کانوں کو بند کر لینا ، آوازِ مہیب سے بچنے کے لیے کان بند کر لینا ؛ ذرا بھی توجہ نہ دینا ، عدم توجہ سے کام لینا ؛ بے رُخی و بے اعتنائی برتنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹاوَن لَگْنا کے معانیدیکھیے

کَٹاوَن لَگْنا

kaTaavan lagnaa•कटावन लगना

محاورہ

دیکھیے: کَٹاوَن پَڑنا

  • Roman
  • Urdu

کَٹاوَن لَگْنا کے اردو معانی

  • رک : کٹاون پڑنا.

Urdu meaning of kaTaavan lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kaTaavan pa.Dnaa

कटावन लगना के हिंदी अर्थ

  • रुक : कटावन पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹاوَن لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹاوَن لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone