تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیسی" کے متعقلہ نتائج

کیسی

کس طرح کی ، کس قسم کی،

کَیسی ہی

کتنی ہی، کتنی بھی، چاہے جس طرح کی

کَیسی ہو

بہت بُرا ہو، بُرا نتیجہ ہو، تماشا ہو

کَیسی رَہی

کسی اچھے کام کی داد طلب کرتے وقت کہتے ہیں نیز بدلہ لینے کے لیے کسی کو نقصان یا تکلیف پہنچانے کے موقع پر مستعمل .

کَیسی کَیسی

ہر طرح پرل ، کس کس طرح سے .

کَیسی بَنے

کیا معاملہ پیش ہو، کیسے معاملہ دُرست ہو

کَیسی گُزْری

کس طرح بسر ہوئی، کیا مصیبت آئی، کس طرح زندگی بسر ہوئی

کَیسی سے کَیسی

چاہے کتنے ہی، جیسی بھی، جتنی بھی .

کیسی دھرپٹ اڑی

خوب پیٹا، ذلیل ہوا

کَیسی مَسْجِد کَیسا مَنْدِر جو دیکھو وہ دِل کے اَنْدَر

یہ وحدت وجود والوں کا قول ہے یعنی دل میں سب کچھ موجود ہے

کَیسی دَھڑ پَٹ اُڑی

ذلیل ہوا ، خوب پیٹا .

کی سِیدھ میں

in the direction of

بھاٹ کیسی کَبت ہے

زبانی تعریف ہے دل میں کچھ نہیں

کیُوں کَیسی کَہی

کیسی نِرالی بات کہی، کیسی انوکھی بات کہی، کسی بات پر داد وصول کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

سیوئیوں بن عید کیسی

عیدالفطر پر مسلمان سوئیاں پکا کر کھاتے ہیں، اس کے بغیر عید نہیں معلوم ہوتی

ساجَن بِن عِید کَیسی

بغیر خاوند کے کوئی خوشی نہیں، محبوب کے بغیر خوشی نہیں ہوتی

سَلِیمو بِن عِید کَیسی

تیوہار خوش پوشاک عورتوں کے بغیر اچھا معلوم نہیں ہوتا

سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی

خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.

اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی

بغیر بناو سنھگار یا زیب و زینت کے تو یہ عالم ہے اگر بناو سنگھار یا زیب و زینت ہو تو کیا غضب ڈھائے

ساس بِن کَیسی سُسْرال ، لابھ بِن کَیسا مال

بغیر ساس نکے مرد کے لیے سسرال کچھ نہیں ، جس طرح نفع کے بغیر مال کی کوئی حقیقت نہیں ہے

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیسی کے معانیدیکھیے

کیسی

kaisiiकैसी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کیسی کے اردو معانی

صفت

  • کس طرح کی ، کس قسم کی،
  • کسی شخص یا چیز کی مختلف حالت دکھانے یا ظاہر کرنے کے موقع بر مستعمل .
  • کس طرح ، کس ڈھنگ سے .
  • کس کام کی، محض بیکار ہے .
  • تعجب کے موقع پر مستعمل .
  • کتنی ، کس قدر، نہایت .
  • . چاہے جس طرح کی، کتنی ہی .
  • کہاں کی، کس کی .
  • مراد : جیسی .
  • کیا ذکر، کیا مذکور .
  • ۔صفت۔ مونث۔ چاہے جس طرح کی۔ ؎ ۲۔ مختلف حالت دکھانے کے لئے۔ ؎

فعل متعلق

  • جیسی ، مانند ، طرح ، مماثل ، مشابہ.

شعر

Urdu meaning of kaisii

  • Roman
  • Urdu

  • kis tarah kii, kis kism kii
  • kisii shaKhs ya chiiz kii muKhtlif haalat dikhaane ya zaahir karne ke mauqaa bar mustaamal
  • kis tarah, kis Dhang se
  • kis kaam kii, mahiz bekaar hai
  • taajjub ke mauqaa par mustaamal
  • kitnii, kis qadar, nihaayat
  • . chaahe jis tarah kii, kitnii hii
  • kahaa.n kii, kis kii
  • muraad ha jaisii
  • kyaa zikr, kiya mazkuur
  • ۔sifat। muannas। chaahe jis tarah kii। २। muKhtlif haalat dikhaane ke li.e।
  • jaisii, maanind, tarah, mumaasil, mushaabeh

English meaning of kaisii

Adjective

  • how, what sort of
  • in what manner? how? by what means? on what account? why?

Adverb

कैसी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • क्या

کیسی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کیسی

کس طرح کی ، کس قسم کی،

کَیسی ہی

کتنی ہی، کتنی بھی، چاہے جس طرح کی

کَیسی ہو

بہت بُرا ہو، بُرا نتیجہ ہو، تماشا ہو

کَیسی رَہی

کسی اچھے کام کی داد طلب کرتے وقت کہتے ہیں نیز بدلہ لینے کے لیے کسی کو نقصان یا تکلیف پہنچانے کے موقع پر مستعمل .

کَیسی کَیسی

ہر طرح پرل ، کس کس طرح سے .

کَیسی بَنے

کیا معاملہ پیش ہو، کیسے معاملہ دُرست ہو

کَیسی گُزْری

کس طرح بسر ہوئی، کیا مصیبت آئی، کس طرح زندگی بسر ہوئی

کَیسی سے کَیسی

چاہے کتنے ہی، جیسی بھی، جتنی بھی .

کیسی دھرپٹ اڑی

خوب پیٹا، ذلیل ہوا

کَیسی مَسْجِد کَیسا مَنْدِر جو دیکھو وہ دِل کے اَنْدَر

یہ وحدت وجود والوں کا قول ہے یعنی دل میں سب کچھ موجود ہے

کَیسی دَھڑ پَٹ اُڑی

ذلیل ہوا ، خوب پیٹا .

کی سِیدھ میں

in the direction of

بھاٹ کیسی کَبت ہے

زبانی تعریف ہے دل میں کچھ نہیں

کیُوں کَیسی کَہی

کیسی نِرالی بات کہی، کیسی انوکھی بات کہی، کسی بات پر داد وصول کرنے کے موقع پر بولتے ہیں

سیوئیوں بن عید کیسی

عیدالفطر پر مسلمان سوئیاں پکا کر کھاتے ہیں، اس کے بغیر عید نہیں معلوم ہوتی

ساجَن بِن عِید کَیسی

بغیر خاوند کے کوئی خوشی نہیں، محبوب کے بغیر خوشی نہیں ہوتی

سَلِیمو بِن عِید کَیسی

تیوہار خوش پوشاک عورتوں کے بغیر اچھا معلوم نہیں ہوتا

سِوَیّاں بِن عِیْد کَیسی

خوشی ہی کی تقریب میں خوشی اچھی معلوم ہوتی ہے ، خوشی کی تقریب بغیر پکوان کے پھیکی معلوم ہوتی ہے.

اَیسے پَر تو اَیسی کاجَل دِیے پَر کَیسی

بغیر بناو سنھگار یا زیب و زینت کے تو یہ عالم ہے اگر بناو سنگھار یا زیب و زینت ہو تو کیا غضب ڈھائے

ساس بِن کَیسی سُسْرال ، لابھ بِن کَیسا مال

بغیر ساس نکے مرد کے لیے سسرال کچھ نہیں ، جس طرح نفع کے بغیر مال کی کوئی حقیقت نہیں ہے

ٹاٹ کی اَنْگِیا مُونْج کی تَنی، دیکھ میرے دیورا میں کَیسی بَنی

جب کوئی سب کام بے جا اور بے ڈھن٘گے کرے اور اس پر اترائے بھی اس وقت یہ مثل بولتے ہیں .

نَہ لَڑکا پَیدا ہوا ، نَہ جَو کاٹے گئے ، یہ مُونڈَن اَور عَقِیقےکی دُھوم کَیسی

بے بنیاد باتوں پر واویلا مچانے والے کے متعلق کہتے ہیں

بَل سُوں نامی ہو گئے رستم اَرْجن بھیم، بَل بِن کَیسی حاکمی کَہہ گئے سانچ حکیم

شہرت اور حکومت طاقت ہی کے بدولت حاصل ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone