تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْکی" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکی

کڑکنا (رک) کا ماضی صیخۂ تانیث / مرکّبات میں مستعمل، گرجنا

کُڑْکی

وہ آلہ، جس سے لڑکے چھوٹی چھوٹی چڑیاں یا چوہیا پکڑتے ہیں

کَڑْکی کھانا

بھراٹا بھرنا ، پرندوں کا زور سے پر پھڑپھڑانا .

کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی

جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.

کَڑْکیٹ

رک : ’’ کڑکیت ‘‘.

کَڑکی لَگنا

be impoverished, be penniless

کُڑَکی لَگانا

کبوتر پکڑنا ، پَھندے میں لینا .

کُڑَکی میں لانا

مقیّد کرنا ، محبُوس کرنا ، پھان٘سْنا.

کَڑْکَیت

وہ شخص جو بادشاہ کی سواری کے آگے یا میدانِ جنگ مین سپاہیوں کو جوش دلانے کے لیے آواز لگاتا ہے ، نقیب ، کڑکا لگانے والا ، رجز پڑھنے والا .

کَڑْکَیتی

رجز خوانی ، کڑکیت کا کام .

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کَڑک

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز .

کَرْکی

بدمعاشی ، چور ، کُرو .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْکی کے معانیدیکھیے

کَڑْکی

ka.Dkii•कड़की

وزن : 22

دیکھیے: کَڑَکْنا

  • Roman
  • Urdu

کَڑْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کڑکنا (رک) کا ماضی صیخۂ تانیث / مرکّبات میں مستعمل، گرجنا

اسم، مؤنث

  • مفلسی، غربت، افلاس، ابتری

شعر

Urdu meaning of ka.Dkii

  • Roman
  • Urdu

  • ka.Daknaa (ruk) ka maazii siikhaa-e-taaniis / murakkabaat me.n mustaamal, garjana
  • mufalisii, Gurbat, iflaas, abtarii

English meaning of ka.Dkii

Noun, Feminine

  • thundered

Noun, Feminine

  • lack of money, poverty

कड़की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कड़कना, गड़गड़ाहट, बिजली की कड़क या तड़प, गर्जन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone