تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْچھال" کے متعقلہ نتائج

کَرْچھال

چوکڑی، چھلانگ، زقند

کَرْچُھول

(منھیاری) بھٹی میں کانچ کا مسالا ڈالنے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کَرْچُھل

کرچھی

کَرْچھا

لوہے کا ایک ڈنڈی دار پیالے کی شکل کا ظرف جس میں گھی وغیرہ گرم کرتے ہیں، بڑا چمچہ، ڈوئی

کَرْچُھلی

چھوٹا کرچھا، گہری اور بڑی کف گیر، کرچھی

کَرْچُھولا

اناج بھوننے کا لمبے دستے والا کرچھے کی شکل کا کفگیر ، دبیلا .

کَھرْچال

لوہے کا سوراخ دار برتن، جس میں راکھ جاتی ہے، بڑا کرچھل یا کرچھا سوراخ

کِرْچا

رک : کرچ ، ٹکڑا .

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کھال

خلیج، کھاڑی

کراہا

groaned, moaned

کَراہی

ایک پھیلے ہوئے آہنی ظرف کا نام جس میں پکوان وغیرہ تلتے ہیں، مجازاً: پکوان۔ تلی ہوئی چیز، پکوان یا شیرینی کی نیاز

کُراع

گائے یا بکری کی ٹانگ کا نچلا حصہّ، یعنی پنڈلی یا اس کا پتلا حصّہ

کَرْکھا

کالک ؛ (مجازاً) شرمندگی ، رسوائی .

کَرْگھا

رک : کرگا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْچھال کے معانیدیکھیے

کَرْچھال

karchhaal•कर्छाल

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَرْچھال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چوکڑی، چھلانگ، زقند

Urdu meaning of karchhaal

  • Roman
  • Urdu

  • chauk.Dii, chhalaang, zaqand

English meaning of karchhaal

Noun, Feminine

  • spring, jump, leap

कर्छाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चौकड़ी, छलाँग, उछाल, कुलाँग, कुदान, कुलाँच, फलाँग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْچھال)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْچھال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone