تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْچھا" کے متعقلہ نتائج

کارْچھا

ہرن کی کترائی ہوئی وہ چال جو وہ ڈر کر اور شکاری کی زد سے بچنے کو اختیار کرتا ہے ؛ ہرن وغیرہ کا خوف کی حالت میں منھ موڑ کر پیچھے کی طرف دیکھتے ہوئے بھاگنا.

کَرْچھا

لوہے کا ایک ڈنڈی دار پیالے کی شکل کا ظرف جس میں گھی وغیرہ گرم کرتے ہیں، بڑا چمچہ، ڈوئی

کُھرْچائی

رگڑائی، چھلائی (دیوار سے رن٘گ وغیرہ کو اُتارنا نیا رنگ کرنے کے لیے)

کِرْچا

رک : کرچ ، ٹکڑا .

کِرچیں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کِرچی

ایک قسم کا ملایم ریشم، جو بنگال میں ہوتا ہے

کِرچِیاں

۔ہڈّی یا شیشہ یا چینی کے چھوٹے چھوٹے ریزے۔

کَرْچھی

چھوٹا کرچھا، کفگیر، پونی

کَھروچا

خراش.

کاچھا

جانگیا، دھوتی نیز لنگوٹ (جو پہلوان کستے ہیں)

کَراچی

پاکستان کے ایک معروف و مشہور شہر کا نام

کِراچی

چھکڑا نیز مال گاڑی کا کُھلا ہوا ڈبّا، سامان لادنے کی لکڑی کی بنی ہوئی گاڑی

قورْچی

ہتھیار بند سپاہی، مسلّح سپاہی

کُھورْچی

(ٹھگی، چوری) بال تراش، استرا، کھرچی

کَھروچا لَگْنا

کسی شے سے خراش پڑ جانا ، کسی نوکیلی چیز سے زخمی ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْچھا کے معانیدیکھیے

کارْچھا

kaarchhaa•कारछा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

کارْچھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہرن کی کترائی ہوئی وہ چال جو وہ ڈر کر اور شکاری کی زد سے بچنے کو اختیار کرتا ہے ؛ ہرن وغیرہ کا خوف کی حالت میں منھ موڑ کر پیچھے کی طرف دیکھتے ہوئے بھاگنا.

Urdu meaning of kaarchhaa

  • Roman
  • Urdu

  • hiran kii katraa.ii hu.ii vo chaal jo vo Dar kar aur shikaarii kii zad se bachne ko iKhatiyaar kartaa hai ; hiran vaGaira ka Khauf kii haalat me.n mu.nh mo.D kar piichhe kii taraf dekhte hu.e bhaagnaa

कारछा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिरन की कतराई हुई वह चाल जो वह डर कर और शिकारी की हमले से बचने को अपनाता है; हिरन वग़ैरा का भयभीत हो कर पीछे की तरफ़ देखते हुए भागना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْچھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْچھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone