تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَنِیا کَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

بَنِیا کَنْڈا

رک : بن کنڈا ، بن (رک) کا تحتی.

بَنْوا کَنْڈا

گاے بھین٘س کا گوبر جو راستے یا جن٘گل وغیرہ میں خشک ہو جاتا ہے ، اور لوگ اسے بین لیتے ہیں ، رک : ارنا ابلا ؛ بن کنڈا۔

بَن کَھنْڈی

شنکر اچاریہ کی پیروی کرنے والے سنیاسی

بَن کَنْڈا

جن٘گلی اُپلا، جن٘گل میں سوکھا ہوا گوبر، ارنا اُپلا

بَن کَھنْڈ

گان٘و کی آراضی میں جن٘گل کا ٹکڑا جو غیر مزروعہ شمار کیا جائے

بن پیسے کوڑی کے تیلی ساہو، ٹوٹی ہانڈی کانڈو ساہو

پیشہ ور آدمی بغیر پونجی کے اپنے گزارے کے موافق کما لیتا ہے

کھانڈ بِنا سَب رانڈ رَسوئی

بغیر میٹھی چیز کے کھانے کا کوئی مزا نہیں .

مایا گَنْٹھ اور بِدّیا کَنْٹھ

روپیہ اپنے قبضے میں ہونا چاہیے اور علم دماغ میں

جَہَنَّم کا کُنْدَہ بَنْنا

رک : جہنم کا کندہ ہونا.

بات بَڑِی کَرْنا

کسی کے کلام کی تائید کرنا، ہاں میں ہاں ملانا

کَتْلا بَنانا

cut into thin pieces, to slice

دِل کَڑْوا بَنْنا

دل مضبوط ہونا ، با ہمّت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَنِیا کَنْڈا کے معانیدیکھیے

بَنِیا کَنْڈا

baniyaa-kanDaa•बनिया-कंडा

دیکھیے: بَن کَنْڈا

  • Roman
  • Urdu

بَنِیا کَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : بن کنڈا ، بن (رک) کا تحتی.

Urdu meaning of baniyaa-kanDaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha bin kunDaa, bin (ruk) ka tahtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَنِیا کَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَنِیا کَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone