تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَتھ کَنْڈا" کے متعقلہ نتائج

ہَتھ کَنْڈا

چالاکی ، عیاری ، چلتر بازی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَتھ کَنْڈا کے معانیدیکھیے

ہَتھ کَنْڈا

hath-ka.nDaaहथ-कंडा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

ہَتھ کَنْڈا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چالاکی ، عیاری ، چلتر بازی ۔
  • (رک : ہتھکنڈا) گھات نیز چالاکی ، عیاری ، فریب
  • اپنے ہاتھ کی بنائی ہوئی چیز
  • اسباب ، سامان ، لوازم ۔
  • دانو ، انداز ، ڈھنگ ، طور طریق ۔
  • صنّاعی ، ہنر مندی
  • طور ، طریقہ ، ڈھنگ ، طرز ، انداز ، ذریعہ
  • ہاتھ کا کرتب ، ہاتھ کی چالاکی ، بازی گری
  • ہاتھ کی بنائی ہوئی چیز
  • دانو ، پیچ ، گھات ؛ حیلہ ، بہانہ ۔

Urdu meaning of hath-ka.nDaa

  • Roman
  • Urdu

  • chaalaakii, ayyaarii, chaltar baazii
  • (ruk ha hathkanDaa) ghaat niiz chaalaakii, ayyaarii, fareb
  • apne haath kii banaa.ii hu.ii chiiz
  • asbaab, saamaan, lavaazam
  • daanv, andaaz, Dhang, taur tariiq
  • sunaa.ii, hunarmandii
  • taur, tariiqa, Dhang, tarz, andaaz, zariiyaa
  • haath ka kartab, haath kii chaalaakii, baaziigarii
  • haath kii banaa.ii hu.ii chiiz
  • daanv, pech, ghaat ; hiila, bahaanaa

English meaning of hath-ka.nDaa

Noun, Masculine

  • legerdemain, manual dexterity
  • trick, trickery, deceit, deception, machination
  • Tricky, cleverness, cunningness, custom, style, habit, an art.

Adjective

  • Hand-made.

हथ-कंडा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चालबाज़ी, धोखा देना, घात लगाना, चालाकी, अनुचित तरीक़े अपनाना
  • हाथ की चालाकी
  • हाथ से किए जाने वाले कामों में दिखाई पड़ने वाला कौशल और सफ़ाई; हाथ की सफ़ाई
  • काम निकालने के उद्देश्य से की गई चतुराई भरी चाल; धूर्तता करने की पद्धति; किसी उद्देश्य की सिद्धि के लिए किया गया षड्यंत्र।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَتھ کَنْڈا

چالاکی ، عیاری ، چلتر بازی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَتھ کَنْڈا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَتھ کَنْڈا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone