تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلائچ" کے متعقلہ نتائج

کَلائچ

زہریلے سان٘پ سن٘گچور کی ایک قسم.

کلائی

ہاتھ کی کہنی سے لے کر پنجے سے اوپر تک کا حصہ نیز وہ حصہ جو ہاتھ کے جوڑ کے قریب ہے اور جس جگہ عورتیں چوڑیاں پہنتی ہیں، پہنچا، ساعد

کِلائی

(پیشہ تیلی) تِلّی کا بھوسا اتارنے کا عمل

کَلْچائی

(کاشتکاری) نلائی ، نکائی ، نلائے کا کام ، کھیت کی صفائی.

کُلْچَہ

(فارسی میں کُلیچَہ تھا)، خمیر یا معمولی آٹے کی پھولی ہوئی روٹی جو چپاتی سے کسی قدر دبیز اور چھوٹی ہوتی ہے اس میں گھی اور عموماً دودھ کی آمیزش بھی ہوتی ہے

کُلِیچَہ

۱. رک : کُلْچپہ ، خمیری روٹی .

کُلِیچی

کُلِیچہ ، کُلْچَہ ، نان گندم ، چھوٹا کلچہ .

کِلْچی

انگلیوں کا جوڑ .

کُلِیچا

نان ، روغنی نا م کلچہ ، کلچہ .

قُلْچَہ

كلْچَہ جو زیادہ مستعمل املا ہے، چھوٹی خمیری روٹی جو تندور میں پكائی جائے

کَلْچھا

لوہے وغیرہ دھات سے بنا ہوا چمچا، کرچھول، کلچھی، بڑا چمچہ

قالِیچَہ

۱. غالیچہ ، چھوٹا قالین ، فرش مکلّف .

قَعْلَچی

मीर शिकार, वह व्यक्ति जो बादशाहों के शिकार का प्रबंध करता है।

کِیلْچی

چھوٹی کیل

کُلْچا

رک : کلچہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلائچ کے معانیدیکھیے

کَلائچ

kalaa.ich•कलाइच

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَلائچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زہریلے سان٘پ سن٘گچور کی ایک قسم.

Urdu meaning of kalaa.ich

  • Roman
  • Urdu

  • zahriile saamp sangchor kii ek qism

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلائچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلائچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone