تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفْنا" کے متعقلہ نتائج

کَفْنا

کفنی جوزیادہ مستعمل ہے، کفن سے مشابہ فقیروں کا ایک لباس

کَفْنانا

مُردے کو کفن پہنانا

کَفْنانا دَفْنانا

تجہیز و تکفین کرنا، کفن دینا اور دفن کرنا

کَفْنی

کفن کے کپڑے میں سے ایک کپڑا جو مرد اور عورت کے لیے مشترک ہے اور کُرتا کے بطور میت کو پہناتے ہیں

کَفَن

میّت کو پہنانے کے بغیر سلے کپڑے‏، جو ہر مذہب میں اس کے رواج اور قاعدے کے مطابق ہوتے ہیں، مسلمانوں میں مرد کے لیے تین اور عورت کے لیے پانچ کپڑے ہوتے ہیں، مُردہ کو لپیٹنے کی چادر، مُردے کا کپڑا

کَہْنا

(کسی مفہوم یا مطلب کو زبان سے) ادا کرنا ، من٘ھ سے بامعنٰی آواز نکالنا ، بولنا.

کَنا

(کنکا کا مخّرب ، کناگت کا مخفف) اسوج کے مہینے کا تاریک نصف.

کِنا

کینہ، بغض، عداوت، حسد، لاگت

کرنا

راہ نکالنا، بند و بست کرنا، انتظام کرنا

کَٹْنا

کاٹنے والا ، کٹ کھنا.

کَتْنا

(سوت یا رشیم) کاتا جانا، روئی یا ریشم کے تاگے بننا

کَڑْنا

کاٹ کھانا ، چھید کرنا .

کِتنا

کِس قدر ، کس مقدار میں ؛ انداز یا تعداد کے مطابق.

کھنا

= दूषण

کَمَْنا

نیچ ذات کے لوگ، کمینے، رذیل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْنا کے معانیدیکھیے

کَفْنا

kafnaa•कफ़ना

اصل: عربی

وزن : 22

دیکھیے: کَفْنی

  • Roman
  • Urdu

کَفْنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کفنی جوزیادہ مستعمل ہے، کفن سے مشابہ فقیروں کا ایک لباس

شعر

Urdu meaning of kafnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kafnii jo zyaadaa mustaamal hai, kafan se mushaabeh faqiiro.n ka ek libaas

English meaning of kafnaa

Noun, Masculine

  • to wrap in a winding sheet, shroud, a kind of dress of faqir or dervish

कफ़ना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कफ़नी जो अधिक उपयोगित है, कफ़न से मिलता-जुलता फ़क़ीरों का एक वस्त्र

کَفْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone