تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُڑْکی" کے متعقلہ نتائج

کُڑْکی

وہ آلہ، جس سے لڑکے چھوٹی چھوٹی چڑیاں یا چوہیا پکڑتے ہیں

کَڑْکی

کڑکنا (رک) کا ماضی صیخۂ تانیث / مرکّبات میں مستعمل، گرجنا

کُڑَکی لَگانا

کبوتر پکڑنا ، پَھندے میں لینا .

کَڑْکی کھانا

بھراٹا بھرنا ، پرندوں کا زور سے پر پھڑپھڑانا .

کُڑَکی میں لانا

مقیّد کرنا ، محبُوس کرنا ، پھان٘سْنا.

کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی

جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.

کَڑکی لَگنا

be impoverished, be penniless

کَڑْکیٹ

رک : ’’ کڑکیت ‘‘.

کَڑْکَیت

وہ شخص جو بادشاہ کی سواری کے آگے یا میدانِ جنگ مین سپاہیوں کو جوش دلانے کے لیے آواز لگاتا ہے ، نقیب ، کڑکا لگانے والا ، رجز پڑھنے والا .

کَڑْکَیتی

رجز خوانی ، کڑکیت کا کام .

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کَڑْکا

بجلی کی تیز و تند آواز کڑک، رعد

کَڑَکّو

(کھیل) ایک کھیل جس میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلتے ہیں (کھلاڑی اس کےپہلے خانے میں پتھر کا ٹکڑا یا گتّا وغیرہ ڈالتا ہے اور پھر اچک کر ایک ٹانگ سے کھڑا ہو کر اسے پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتّا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتّے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں) چرکی بلا، کڑکّومائی، کڑکو (لکھنؤ میں اسی قسم کا ایک کھیل ہوتا ہے جسے اکّل دکّل، کڑکّو مائی کہتے ہیں)

کَڑک

کسی سخت چیز کے ٹوٹنے یا چٹخنے کی آواز .

کُرْکی

کلنگ ، قاز ، کون٘چ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کُڑْکی کے معانیدیکھیے

کُڑْکی

ku.Dkii•कुड़की

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کُڑْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ آلہ، جس سے لڑکے چھوٹی چھوٹی چڑیاں یا چوہیا پکڑتے ہیں
  • (ھ) مونث۔ وہ چیز، جس سے لڑکے چھوٹی چھوٹی چڑیاں پکڑتے ہیں

اسم، مؤنث

  • قُرقی، ضبطی

اسم، مؤنث

  • مرغی کے کڑک ہونے کی حالت

Urdu meaning of ku.Dkii

  • Roman
  • Urdu

  • vo aalaa, jis se la.Dke chhoTii chhoTii chi.Diyaa.n ya chuuhiiyaa paka.Dte hai.n
  • (ha) muannas। vo chiiz, jis se la.Dke chhoTii chhoTii chi.Diyaa.n paka.Dte hai.n
  • qurqii, zabtii
  • murGii ke ka.Dak hone kii haalat

कुड़की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सरकार द्वारा संपत्ति जब्त करने का आदेश; कुर्की।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُڑْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُڑْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone