تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْکَیت" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکَیت

وہ شخص جو بادشاہ کی سواری کے آگے یا میدانِ جنگ مین سپاہیوں کو جوش دلانے کے لیے آواز لگاتا ہے ، نقیب ، کڑکا لگانے والا ، رجز پڑھنے والا .

کَڑْکَیتی

رجز خوانی ، کڑکیت کا کام .

کَڑَکْتی

بہت زیادہ سرد، بہت سرد، زوردار، شدید ترین

کَڑْکھیت

نقیب، کڑکا لگانے والا، رجز پڑھنے والا، وہ شخص جو بادشاہ کی سواری کے آگے یا میدان جنگ میں سپاہیوں کو جوش دلانے کے لیے آواز لگاتا ہے

کَڑَکْتا

کڑکڑاتا ، زوردار ، شدید ترین.

کَڑْکی

کڑکنا (رک) کا ماضی صیخۂ تانیث / مرکّبات میں مستعمل، گرجنا

کُڑْکی

وہ آلہ، جس سے لڑکے چھوٹی چھوٹی چڑیاں یا چوہیا پکڑتے ہیں

کَڑَکْتی دُھوپ

شدت کی دھوپ ، تیز دھوپ.

کَڑْکیٹ

رک : ’’ کڑکیت ‘‘.

کَڑَکْتا ہُوا

گرج دار ، کڑکڑاتا .

چار باسَن ہوتے ہَیں تو کَھڑْکَتے بھی ہَیں

رک : جہاں چار برتن الخ ، جہاں چار آدمی جمع ہوتے ہیں تکرار بھی ہو جاتی ہے .

کِھڑْکی

دریچہ، جھروکا

کڑْنی

کٹھنّی ، ستاری ، آر.

کَڑائی

سختی، کَڑا پن، کَڑا ہونا

کڑی

کڑا (رک) کی تانیث ، سخت ، زور دار ، سخت نشہ آور.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْکَیت کے معانیدیکھیے

کَڑْکَیت

ka.Dkait•कड़कैत

اصل: ہندی

وزن : 221

دیکھیے: کَڑْکا

  • Roman
  • Urdu

کَڑْکَیت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ شخص جو بادشاہ کی سواری کے آگے یا میدانِ جنگ مین سپاہیوں کو جوش دلانے کے لیے آواز لگاتا ہے ، نقیب ، کڑکا لگانے والا ، رجز پڑھنے والا .

Urdu meaning of ka.Dkait

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo baadashaah kii savaarii ke aage ya maidaan-e-jang main sipaahiiyo.n ko josh dilaane ke li.e aavaaz lagaataa hai, naqiib, ka.Dkaa lagaane vaala, rajaz pa.Dhne vaala

English meaning of ka.Dkait

Noun, Masculine

  • herald, a person whose job was to encourage the soldiers in battlefield by exhortations

कड़कैत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो व्यक्ति जो बादशाह की सवारी के आगे या रणभूमी में सेना को जोश दिलाने के लिए आवाज़ लगाता है, कड़का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْکَیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْکَیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone