تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑْکی" کے متعقلہ نتائج

پَھڑْکی

پھڑکا، موٹا پردہ، درمیانی پردہ

پَھڑْکا

کپڑے کا ٹکڑا ، پارچہ ، موٹا پردہ .

پِڑْکی

۱. رک : پڑک.

پَھڑَک

تھر تھراہٹ، کپکپاہٹ

پَھسْکی

اناج کی مٹھی جو ہر بوجھ میں سے بطور سرکاری محصول منڈی میں نکالی جاتی ہے ، تھوڑی سے زائد چیز جو خریدار کو دی جائے ؛ وہ مٹھی بھر اناج جو ہر طالب علم استاد کو خاص خاص موقعوں پر دیتا ہے ؛ اناج کی ایک لپ جو عورتیں سال بھر تک ہر سوموار کو یا ساون کے مہینے میں شیوجی کو چڑھاتی ہیں .

پَھٹْکی

۰۱ ٹوکرے کی طرح کا چھوٹے من٘ھ کا پن٘جرا جس میں چڑی مار چڑیوں کو پکڑ کر رکھتے ہیں .

پَھلْکی

جو ڈھال سے مسلح ہو ، ڈھال بردار

پَھڑْوی

پھڑوا کی تصغیر، پھاوڑی, چھوٹا پھاوڑا

پَھڑْکا دینا

نہایت خوش گردینا ، دل موہ لینا ، تڑپا دینا .

پِھیکی

مدھم ، ہلکی ، پھیکا (رک) کی تانیث

پَھڑی

ایک گز چوڑی ایک گز اون٘چی اور تین گز لان٘بی پتھروں یا این٘ٹوں کی ڈھیری .

پَھرکی

بان٘س کی تیلی جس میں لاسا لگا کر چڑیمار چڑیاں پھان٘ستے ہیں ؛ بڑا پتھر جو دیوار کی چنائی میں دور دور کھڑا لگایا جاتا ہے.

پُھتْکی

بیا ، درزن چڑیا ، لاط : Orthotom us , Longicanda رک : پھدکی .

پُھلْکی

ایک طرح کی مچھلی

پَھکْڑی

رسوائی، خواری، درگت، بیہودہ دست درازی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑْکی کے معانیدیکھیے

پَھڑْکی

pha.Dkii•फड़की

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَھڑْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پھڑکا، موٹا پردہ، درمیانی پردہ

شعر

Urdu meaning of pha.Dkii

  • Roman
  • Urdu

  • pha.Dkaa, moTaa parda, daramyaanii parda

English meaning of pha.Dkii

Noun, Feminine

फड़की के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फड़का: (कपड़े का टुकड़ा), मोटा पर्दा, बीच का पर्दा

پَھڑْکی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone