تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْکَڑْ" کے متعقلہ نتائج

کَچْکَڑْ

کچھوے یا وھیل مچھلی کی اوپری کڑی اور سخت ہڈی یا کھوپڑی وغیرہ یا بڑی بڑی مچھلیوں کی ہڈیاں جس کے کھلونے بنتے ہیں

کَچْکا

ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش

کَڑْکَڑ

۳. انگلیوں یا ہڈّیوں کے چٹخنے کی آواز.

کَچْکَل

ایک آبی پرند جو سیاہ اور خاکی رن٘گ کا بھی ہوتا ہے اور ہر وقت پانی میں رہتا ہے اور فصل ربیع میں مرغابیوں کے ساتھ آتا ہے ؛ پانی کا کوّا .

کاکَڑ

رک : کاکر ۔

کُڑکُڑ

مرغیوں کے ہنکانے کی آواز

کُدَکَّڑ

اُچھل کود کرنے والا جیسے بھلکڑ بھولنا سے، بھجکڑ بوجھنا سے

کیکَڑ

ایک فشریہ جو جھینگے کی قسم کا اور کیکٹ (لابسٹر) سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، اس کے سامنے کے پیر چنگال کی شکل کے، رنگ عام طور پر سبزی مائل اور جسم پر بڑے اور چھوٹے اُبھار موجود ہوتے ہیں، میٹھے پانی میں پتھریلی جگہوں پر ملتا ہے

کِڑکِڑ

gnashing, a grinding sound

کَنکَڑ

رک : کنکر.

کِیکَڑ

رک: کیکر .

کَچَک

لنگڑا پن، لنگڑاہٹ

کَچ کَڑا

کچھوے یا وھیل مچھلی کی ہڈی جس کے کھلونے بنتے ہیں

کِچ کِچ

کَچ کَچ

بک بک، بحث، تکرار، جگھڑا، تکرار، بے وجہ توتو میں میں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْکَڑْ کے معانیدیکھیے

کَچْکَڑْ

kachka.D•कचकड़

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: سمندری جانور ہڈی

  • Roman
  • Urdu

کَچْکَڑْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کچھوے یا وھیل مچھلی کی اوپری کڑی اور سخت ہڈی یا کھوپڑی وغیرہ یا بڑی بڑی مچھلیوں کی ہڈیاں جس کے کھلونے بنتے ہیں

Urdu meaning of kachka.D

  • Roman
  • Urdu

  • kachhuve ya vhel machhlii kii u.uprii ka.Dii aur saKht haDDii ya khopa.Dii vaGaira ya ba.Dii ba.Dii machhliiyo.n kii haDDiyaa.n jis ke khilaune bante hai.n

English meaning of kachka.D

Noun, Masculine

  • tortoise-shell, whale-bone

कचकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कछुए का ऊपरी कड़ा और मोटा आवरण, खोपड़ी, ह्वेल आदि बड़ी-बड़ी मछलियों की हड्डी जिससे खिलौने आदि बनते हैं

کَچْکَڑْ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْکَڑْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْکَڑْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone