تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَڑْکَڑ" کے متعقلہ نتائج

کَڑْکَڑ

۳. انگلیوں یا ہڈّیوں کے چٹخنے کی آواز.

کُڑکُڑ

مرغیوں کے ہنکانے کی آواز

کِڑکِڑ

gnashing, a grinding sound

کَڑْکَڑ بولْنا

کسی سخت چیز کا چباتے وقت آواز دینا

کَڑْکَڑ دھا

(موسیقی) طبلے کے بول

کَڑْکَڑا

سخت ، کڑا ، مضبوط ، کرارا .

کَڑْکَڑا کے

زور سے ، زور کی آواز سے ساتھ .

کَڑْکَڑا کَر

زور سے ، زور کی آواز سے ساتھ .

کَڑْکَڑا دینا

کڑکڑ کی آواز نکوانا ، تیل اور گھی وغیرہ میں داغ دینا .

کَڑْکَڑا اُٹْھنا

آواز دینا ، کڑکڑ بولنا ، چٹخنا ، کمزوری ، خشکی کی وجہ سے چٹخنے لگنا .

کَڑْکَڑا پَڑْنا

رک : کڑکڑا اُٹھنا .

کَڑکَڑ چَبانا

کسی چیز کو اس طرح چبانا جس سے دان٘توں کی آواز نکلے .

کَڑْکَڑاتی

بہت کڑاکے کی ٹھنڈ، زوردار، شدیدترین

کَڑْکَڑاتا

شدّت کا ، زور کا ، زور دار ، تراکیب میں مستعمل .

کَڑْکَڑْنا

رک : کڑ کڑانا (۶).

اردو، انگلش اور ہندی میں کَڑْکَڑ کے معانیدیکھیے

کَڑْکَڑ

ka.Dka.D•कड़कड़

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَڑْکَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. کسی سخت چیز کے ٹوٹنے کی آواز.
  • ۲. کسی سخت چیز کے چبانے کی آواز.
  • ۳. انگلیوں یا ہڈّیوں کے چٹخنے کی آواز.

Urdu meaning of ka.Dka.D

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kisii saKht chiiz ke TuuTne kii aavaaz
  • ۲. kisii saKht chiiz ke chabaane kii aavaaz
  • ۳. ungliiyo.n ya haDiiyo.n ke chaTaKhne kii aavaaz

English meaning of ka.Dka.D

Noun, Masculine

  • crackle, a cracking sound
  • thunder of (lightening)

कड़कड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कड़ी वस्तु के टूटने या फूटने का शब्द
  • किसी वस्तु के टूटने-फूटने, जलने आदि पर होने वाला शब्द
  • उंगलियों या हड्डियों के चटख़ने की आवाज़
  • लकड़ी के चिटकने का शब्द
  • गरम तेल में पानी की बूँद गिरने पर उत्पन्न आवाज़
  • दो वस्तुओं के टकराने से होने वाला शब्द
  • किसी सख़्त चीज़ के चबाने की आवाज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَڑْکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَڑْکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone