تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْکَل" کے متعقلہ نتائج

کَچْکَل

ایک آبی پرند جو سیاہ اور خاکی رن٘گ کا بھی ہوتا ہے اور ہر وقت پانی میں رہتا ہے اور فصل ربیع میں مرغابیوں کے ساتھ آتا ہے ؛ پانی کا کوّا .

کَچْکول

کشکول‏، کاسہ، بھیک مانگنے کا پیالا، کاسۂ گدائی

کَچْکا

ورق سازوں کا اُنگلی کی پور کا چمڑے کا غلاف جو ورق کو الٹ پلٹ کرتے وقت کاری گر اُنگلی پر چڑھا لیتا ہے تا کہ ورق ان٘گلی کو نہ لگے ، کچک سے بچنے کا دستانہ یا نگشت پوش

کُچَل

کچلنا کا حاصل مصدر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: کچل جانا، کچل دینا، کچل ڈالنا وغیرہ

کاکُل

سر کے بڑے بڑے آگے لٹکے ہوئے بال

کَچْکَڑْ

کچھوے یا وھیل مچھلی کی اوپری کڑی اور سخت ہڈی یا کھوپڑی وغیرہ یا بڑی بڑی مچھلیوں کی ہڈیاں جس کے کھلونے بنتے ہیں

کِرْکَل

کرکری، کنکری

کوکِل

ایک سیاہ رنگ کا چھوٹا پرندہ، فاختہ کی طرح کا خوش آواز پرند، جس کے گلے میں کنٹھ ہوتا ہے، کوئل

کَزکُل

کبوتری .

کُچَیل

میل ؛ کیچڑ (میل کے ساتھ بطور تابع مستعمل)

کُچال

بد چلن، گمراہ، بدچلنی، بدکرداری

کِلکِل

بک بک ، شور وغل ، چیخ پکار،عورتوں کا بلند آواز سے لڑنا،

کُھکَل

رک : کُھکھل.

کَچَک

لنگڑا پن، لنگڑاہٹ

کَل کَل

جوڑجوڑ، بند بند

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْکَل کے معانیدیکھیے

کَچْکَل

kachkal•कचकल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کَچْکَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آبی پرند جو سیاہ اور خاکی رن٘گ کا بھی ہوتا ہے اور ہر وقت پانی میں رہتا ہے اور فصل ربیع میں مرغابیوں کے ساتھ آتا ہے ؛ پانی کا کوّا .

Urdu meaning of kachkal

  • Roman
  • Urdu

  • ek aabii parind jo syaah aur Khaakii rang ka bhii hotaa hai aur haravqat paanii me.n rahtaa hai aur fasal rabii me.n murGaabiiyo.n ke saath aataa hai ; paanii ka koXvaa

कचकल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पानी का एक ऐसा पक्षी जो काले और भूरे रंग का भी होता है और हर वक़्त पानी में रहता है और रबी की फ़सल में मुर्ग़ाबियों के साथ आता है; पानी का कौआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْکَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْکَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone