تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کیکَڑ" کے متعقلہ نتائج

کیکَڑ

ایک فشریہ جو جھینگے کی قسم کا اور کیکٹ (لابسٹر) سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، اس کے سامنے کے پیر چنگال کی شکل کے، رنگ عام طور پر سبزی مائل اور جسم پر بڑے اور چھوٹے اُبھار موجود ہوتے ہیں، میٹھے پانی میں پتھریلی جگہوں پر ملتا ہے

کِیکَڑ

رک: کیکر .

کیکْڑَہ

رک : کیکڑا.

کیکْڑا

ایک آبی کیڑا جس کے دس پیر ہوتے ہیں عام طور پر سمندروں میں پایا جاتا ہے، صاف پانی اور بعض حالت میں خشکی پر بھی ملتا ہے، (عموماً) کتھئی اور نیلے رنگ کا کیکڑا پایا جاتا ہے

کیکْڑَہ جُوں

(حشریات) ایک طفیلی کیڑا جو انسانی جسم پر پایا جاتا ہے

کیکْڑا مَنْڈَل

خط سرطان

کاکَڑ

رک : کاکر ۔

کیکی

خوبصورت پروں والی لمبی پونچھ کا ایک مشہور و معروف پرندہ، مور

کیکا

مور کی آواز یا چیخ، مور کی بولی

کیکَر

ایک قسم کی سلائی جو کپڑے کو کتر کر کنگرے سے اسی کے اندر بناتے چلے جاتے ہیں، چین کے مانند ہوتی ہے، یہ کیکر کی پھلی سے مشابہ ہوتی ہے

کَکَّڑ

پینے کا بُھربُھرا تمباکو جسے خشک اور تر دونوں طرح ملا کر بناتے ہیں

کُکَّڑ

مرغا

کیکَٹ

جھینگا مچھلی کی ایک بڑی سمندری قسم جس کے دس پیر اور ایک لمبی دم ہوتی ہے، ایک قشریہ جو کھا یا جاتا ہے.ابتدا میں اس کا رنگ نیلگوں سیاہ اور انالنے کے بعد سرخ ہو جاتا ہے.

کُکَڑْ کُوں

رک: ککڑوں کوں.

کَکَّڑ والا

حقہ پلانے والا، جو عموماً بازار میں لوگوں کو حقہ پلائے

اردو، انگلش اور ہندی میں کیکَڑ کے معانیدیکھیے

کیکَڑ

keka.D•केकड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کیکَڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک فشریہ جو جھینگے کی قسم کا اور کیکٹ (لابسٹر) سے مشابہ اور چھوٹا ہوتا ہے، اس کے سامنے کے پیر چنگال کی شکل کے، رنگ عام طور پر سبزی مائل اور جسم پر بڑے اور چھوٹے اُبھار موجود ہوتے ہیں، میٹھے پانی میں پتھریلی جگہوں پر ملتا ہے

Urdu meaning of keka.D

  • Roman
  • Urdu

  • ek fashriih juujhenge kii qasam ka aur kiikaT (laabasTar) se mushaabeh aur chhoTaa hotaa hai, is ke saamne ke pair changaal kii shakl ke, rang aam taur par sabzii maa.il aur jism par ba.De aur chhoTe ubhaar maujuud hote hain, miiThe paanii me.n pathriilii jagho.n par miltaa hai

کیکَڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کیکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کیکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone