تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچْکَڑ" کے متعقلہ نتائج

پَچْکَڑ

سر چن٘گ ، ہاتھ کی ضرب جو زور سے کسی کے سر پر لگائی جائے .

پَکَڑ

(پہلوانی) کشتی ، لڑنت ، دان٘و.

پِچْکا

بڑی پچکاری

پِچُکّا

پچکاری، گول گپا

پَچَّڑ

پچر

پِیَکَّڑ

بہت پینے والا، پرانا شرابی اور نشہ باز

پاکَڑ

پاکر، لہردار پتوں کا پیڑ، گولر، انجیرکے خاندان کا پودا، لاط : Ficus infectoria

پَچَک

پکانے کا عمل، باورچی، رسویا

پَدَکَّڑ

۱. بہت پادنے والا.

پِچَّک

(موسیقی) سری راگ کا آٹھواں پتر.

پِچُک

مجھولے قسم کا ایک خاردار درخت، نیز اس کا پھل جو اخروٹ کی طرح ہوتا ہے اور دواؤں کے کام میں آتا ہے، مدن پھل لاط : Vangueria spinosa

پِچَّڑ

تکلے کی قسم کا مگر اس سے ہلکا اوزار جس سے پتھر کی کوریی سیدھی اور صاف کی جاتی ہیں.

پِچَک

پچکنے کی کیفیت

پَھکَّڑ

مسخرہ، بزل گو، فحش بکنے والا

پَے کَڑ

سنگدل، کٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْکَڑ کے معانیدیکھیے

پَچْکَڑ

pachka.D•पचकड़

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پَچْکَڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سر چن٘گ ، ہاتھ کی ضرب جو زور سے کسی کے سر پر لگائی جائے .

Urdu meaning of pachka.D

  • Roman
  • Urdu

  • sarching, haath kii zarab jo zor se kisii ke sar par lagaa.ii jaaye

पचकड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाथ की मार जो ज़ोर से किसी के सर पर लगाई जाए

پَچْکَڑ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچْکَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچْکَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone