تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَچْھواڑَہ" کے متعقلہ نتائج

کَچْھواڑَہ

سبزی ترکاری وغیرہ.

کِھواڑا

کواڑ ، دروازے کا پٹ ، دروازہ.

کَھچاڑا

old and time-worn vehicle, decrepit car, jalopy

کَچْھوَارا

वह खेत जिसमें काछी तरकारियाँ बोते हैं

کِھچْڑی

خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا

کِھچْڑا

گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

کِچَڑاہا

کیچڑ چڑھا ؛ میلا کچیلا ، چیپڑ جیسا

کِیچَڑی

کیچڑ جیسی، بہت گاڑھی (بھنگ)

کِیچَڑ

گیلی مٹی، دلدل، گِل

کِھچَّڑ

رک: کھچڑی.

کُھچَڑ

किसी अच्छी बात में कमी निकालना; दोष निकालना

کُھوچَڑ

ہوتے ہوئے کام روک دینے والی، خلل انداز، خنہ انداز، مخل

کِھچَّڑ سُوجْھنا

شرارت کرنا، اُلجھن پیدا کرنا.

کِھچْڑی کَرنا

خلط ملط کرنا ، گڈمڈ کرنا ؛ کھچڑی ہونا (رک) کا تعدیہ.

کِھچْڑی ہونا

(بالوں میں) سفیدی آنا، (بالوں کا) سفیدی پکڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَچْھواڑَہ کے معانیدیکھیے

کَچْھواڑَہ

kachhvaa.Da•कछवाड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَچْھواڑَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سبزی ترکاری وغیرہ.

Urdu meaning of kachhvaa.Da

  • Roman
  • Urdu

  • sabzii tarkaarii vaGaira

English meaning of kachhvaa.Da

Noun, Feminine

  • vegetables etc.

कछवाड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सब्ज़ी तरकारी वग़ैरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَچْھواڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَچْھواڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone